Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ن لیگ نے ‘پگ’ کی صورت میں پنجابی کارڈ استعمال کرنا شروع کر دیا: فیاض الحسن
لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل شریف کی کرپشن کی دم پر عدالتی اور احتسابی اداروں نے پاؤں رکھا تو حقیقت کھل کر سامنے آگئی، قومی پارٹی کی دعویدار ن لیگ نے ‘پگ’ کی صورت میں پنجابی کارڈ استعمال کرنا شروع کر دیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب…
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے ترسیلات زر مزید بہتر ہوئیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود ملکی معیشت کیلئے اچھی خبریں ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے ترسیلات زر مزید بہتر ہوئیں۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ستمبر 2020 میں…
تمام جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ حکومت کو گھر بھیجا جائے: رانا ثناء اللہ
لاہور: رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ حکومت کو گھر بھیجا جائے، قیادت جب مناسب سمجھے گی استعفوں کا فیصلہ کریں گے، کسی لوٹے کو برداشت نہیں کیا جائے گا، کسی ایم این اے یا ایم پی اے میں جرات نہیں ہوگی قیادت کے…
فیصل آباد میں مہنگائی کا طوفان، آٹا 70، چینی کی فی کلو قیمت 110 روپے تک وصول
فیصل آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر فیصل آباد میں ضلعی انتطامیہ کی توجہ تجاوزات کے خلاف آپریشن پر مرکوز ہے جبکہ منافع خوروں نے آٹے کی فی کلو قیمت 70 اور چینی کی 100 سے 110 روپے کلو تک وصول کرنا شروع کر دی، شہری کہتے ہیں حکومت اور انتظامیہ نے…
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا مولانا عادل خان کی شہادت پراظہار افسوس
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مولانا عادل خان کی شہادت پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ قابل مذمت ہے، مجرموں کو کٹہرےمیں لانے کیلئے سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کی جائے گی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ واقعہ…
پاکستان کوغیرمستحکم کرنیکی سازشیں کی جارہی ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ کچھ لوگ سازشوں کا حصہ بن کر ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ملکی وحدت پارہ پارہ کرنے والی قوتوں کو شکست ہوگی۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
اپوزیشن تحریک میں ریاست کو درپیش اصل چیلنج مذہب کارڈ کا استعمال ہے: فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک میں ریاست کو درپیش اصل چیلنج مذھب کارڈ کے استعمال کا ہے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن کی تحریک مدرسے کے…
کورونا پھیلنے کے خدشات ،اسلام آباد میں دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور 47 دکانیں سیل
اسلام آباد: اسلام آباد میں کورونا پھیلنے کے خدشات کے سبب تین سیکٹرز کی مختلف گلیاں سیل کر دی گئیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور47 دکانیں سیل کر دی گئیں۔
اسلام آباد کے تین سیکٹروں میں سمارٹ لاک ڈئاون لگا دیا…
کورونا سے ملک بھر میں مزید 12 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 6 ہزار 570 تک پہنچ گئی
اسلام آباد: کورونا سے ملک بھر میں مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اب تک 6 ہزار570 اموات ہو چکی ہیں، مہلک وائرس سے 3 لاکھ 18 ہزار 932 شہری متاثر ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے اعداد و شمار جاری کر دیئے…
کورونا کیسز بڑھ گئے، انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی: اسد عمر
اسلام آباد: وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
اسدعمر کا کہنا ہے کہ 6 ہفتے تک کورونا کیسز دو فیصد مثبت رہے، گزشتہ ہفتے اس میں دو فیصد…
