Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مولانا عادل خان کراچی میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت
کراچی: شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر عادل خان کو کراچی میں سپردخاک کر دیا گیا، نماز جنازہ جامعہ فاروقیہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کے علاوہ معتقدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مولانا عادل خان کی نماز جنازہ بڑے بھائی…
آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے: آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آئین و قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کو زندگی کے…
سلیکٹڈ حکومت کے دن ختم ہو چکے ، وکلا ہماراساتھ دیں ،بلاول بھٹو زرداری
بلاول نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن کے لیے گرفتاری کی دھمکی کوئی نئی نہیں ہے اور ہم جانتے ہیں کہ جب تک وکلا برادی ہمارے ساتھ کھڑی ہے اس وقت تک وہ میرے کارکن پر آنچ تک نہیں آنے دیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ جس وکلا تحریک کا آغاز اسی…
دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں خانہ جنگی کروانے کیلئے کچھ بھی کرسکتی ہیں، شیخ رشید
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ملک دشمن اپنے مقاصد کیلئے خانہ جنگی پر تلے ہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ مریم اور نواز شریف نا اہل ہیں، نواز شریف اور آصف زرداری کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں، میرے 50 سوالات کا…
وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی کے خلاف ایکشن کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے پیر سے مہنگائی کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پیر سے شروع ہونے والے آئندہ ہفتے ہماری حکومت اشیائے خور و نوش سستی کرنے کیلئے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لائے گی،…
حکومت ووٹ سے نہیں دھونس سے آئی ہے، طلال چوہدری
رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت ووٹ سے نہیں بلکہ دھونس سے آئی ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے کہا کہ ووٹ کی عزت کا حکومت کو نہیں پتہ کیوں کہ یہ ووٹ سے نہیں آئے، حکومت ووٹ سے نہیں دھونس سے آئی ہے۔
طلال چوہدری نے کہا کہ…
چارسدہ میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کیس کا ملزم گرفتار، جرم کا اعتراف کرلیا
چارسدہ میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کیس میں ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم کی عمر 45 سے 50 سال کے درمیان ہے۔
ذرائع کے مطابق ملزم نے پولیس کے سامنے اقرام جرم کر لیا اور اس کی نشاندہی پر پولیس نے آلہ قتل اور بچی کا ایک جوتا بھی…
مقبوضہ کشمیر میں امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا سدباب کرنا ہوگا:شاہ محمودقریشی
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا سدباب کرنا ہوگا،مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلا جارہا۔
وزیرخارجہ نے غیر وابستہ ممالک کی وزراءکانفرنس سے ویڈیولنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کے درمیان کشیدگی اور…
نون لیگ بدلتے بیانیوں سے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے: شہباز گل
اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ نون لیگ بدلتے بیانیوں سے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے، بیانیے کی مخالفت پر جلیل شرقپوری سے ناروا سلوک قابل افسوس ہے، یہ لوگ ‘ووٹ نہیں نوازشریف کو عزت دو’ چاہتے ہیں۔
معاون خصوصی شہباز گل نے…
اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے، اسدعمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ جمہوری ملک ہے اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے، لیکن جمہوریت کےنام پرقانون توڑنےکی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر…
