Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نوازشریف کا اعتراض چند ججوں یا فوجی افسران پر نہیں اداروں پر ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو افراد کے بجائے اداروں پر اعتراض ہے۔
اسد عمر نے کراچی میں بحری امور کے وزیر علی زیدی کے ہمراہ…
جماعت اسلامی کا یکم نومبر سے حکومت مخالف تحریک کا اعلان
جماعت اسلامی نے یکم نومبر سے حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کردیا۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے احتجاج کا لائحہ عمل بنا رہی ہے، یکم نومبر سے حکومت…
اپوزیشن جماعتوں کا اپنا اسٹرکچر غیر جمہوری ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے کراچی جلسے پر کہا کہ ان سیاسی جماعتوں کا اپنا اسٹرکچر غیر جمہوری ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ جماعتیں صرف کیسز میں اے آر…
نواز شریف نے اداروں اور کرداروں کے درمیان لکیر کھینچ دی، مریم نواز
اکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم کے حوالے سے کہا کہ دو روز قبل ایک شخص چیخ چیخ کر اپنی شکست کا ماتم کر رہا تھا, عمران خان کے چہرے پر خوف ہے اور عوام یہی خوف ان کے چہرے پر دیکھنا چاہتے ہیں، اگر حکومتی معاملات میں دباؤ…
نئے پاکستان کو دیکھا لیا، نئے عمران کو بھی دیکھ لیں گے، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بات شہدا سے شروع ہوگی، میں آج شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے ایک ایک شہید کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔…
گلبدین حکمت یار آج پاکستان پہنچیں گے، بوسنیا کے صدر کا دورہ منسوخ
بوسنیا ہرزیگووینا کے صدر اور چیئر مین آف پریئڈ نسی ملورڈ ڈوڈک کا 21 اکتوبر کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے جب کہ افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار آج پاکستان پہنچیں گے۔
بوسنیا کے صدر ملورڈ ڈوڈک کو 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچنا تھا…
پی ڈی ایم کا پاور شو، رہنماؤں کی حکومت پر تنقید
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حکومت مخالف دوسرا پاور شو کراچی میں ہوا جہاں اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں نے خطاب کیا اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
میزبان جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی…
نواز شریف کا حملہ آرمی چیف پر نہیں، پاک فوج پر ہے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پہلے جلسے کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا کہ لیگی قائد نواز شریف نے فوج کےخلاف نازیبا زبان استعمال کی۔ جو زبان آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف استعمال کی گئی…
عمران خان کی کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، لاہور سے گوجرانوالہ تک ایک ہی نعرہ ہے گو نیازی گو، لوگ وعدہ کریں کہ آئندہ کسی کو بھی اپنے ووٹوں پر ڈاکا ڈالنے نہیں…
نواز شریف کا لندن سے سیاسی جنازہ آئے گا: شیخ رشید
وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ نواز شریف کو سمجھ آگئی ہے کہ میرا سیاسی جنازہ پاکستان جانا ہے، نواز شریف کا لندن سے سیاسی جنازہ آئے گا، ان کی سیاست پاکستان میں نہیں آئے گی۔
لاہور میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…
