Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد:   وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وفاقی کابینہ 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ کابینہ اجلاس میں ملک میں کورونا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے…

عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پنجاب حکومت کی ترجمانی کی اہم ذمہ داری سونپی ہے، عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا وزیراعظم…

پنجاب میں 50 کروڑ روپے کے رحمت اللعالمین وظائف کا اجرا کریں گے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں 50 کروڑ روپے مالیت کے رحمت اللعالمین وظائف کا اجرا کریں گے، بین الاقوامی مشائخ کانفرنس بھی منعقد کرائی جائے گی، آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مذموم حرکتیں برداشت نہیں کی جائیں گی۔…

مسلم لیگ ن پنجاب میں ٹوٹ پھوٹ جاری، ملک دشمن بیانیہ اب نہیں چلنا: شہباز گل

اسلام آباد:  معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں ٹوٹ پھوٹ جاری ہے، ملک دشمن بیانیہ اب نہیں چلنا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر معاون خصوصی شہباز گل نے اپنی ٹوئٹس میں کہا ہے کہ ن لیگ قیادت، جو ان معزز ایم پی اے صاحبان سے…

پی ڈی ایم کا 13 دسمبر کو مینار پاکستان پر جلسہ ہوگا، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 13دسمبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ مینار پاکستان پر ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 13 دسمبر کو پی ڈی ایم جلسہ مینار پاکستان پر ہوگا، پرویز ملک کی سربراہی میں…

وزیر خارجہ شاہ محمود کی آسٹریا کے دارالحکومت میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی قیادت کی جانب سے آسٹریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ کا…

حکومت سے متعلق جو بات کی بلکل ٹھیک کی، ایاز صادق

رہنما (ن) لیگ ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جو کہنا تھا کہہ دیا اور پھر اس کی وضاحت بھی کردی، میں نے حکومت کی جو بات کی وہ ٹھیک کی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما (ن) لیگ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور:   احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر و دیگرملزمان پر فرد جرم کے لیے 11 نومبر کو طلب کرلیا۔ منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر…

کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق، 1123 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 835 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 35 ہزار 93 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑیگا، اگلا سال الیکشن کا ہے

لاہور:   پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑے گا، اگلا سال الیکشن کا ہے، گلگت بلتستان الیکشن مسلم لیگ (ن) ہی جیتے گی۔ اس سے قبل لیگی رہنما مریم…