Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پی ڈی ایم قیادت یہ نہ سمجھے ایاز صادق کی بات پس منظر میں چلی جائیگی: شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس منظر میں چلی جائے گی۔
سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کے عوام گوجرانوالہ، کوئٹہ جلسوں کے ملک دشمن…
ملک کو چلانے کیلئے نیب کو تالہ لگا یا جائے، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا: شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کو چلانے کیلئے نیب کو تالہ لگایا جائے، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے، حکومت بتائے سوا دو سال میں کون سی کرپشن پکڑی ہے، وفاقی وزرا مسائل بھول بھال کر بیان بازی میں مصروف ہیں، حکمرانوں کی نا اہلی سے عوام…
ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا۔
شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس…
جنوبی بلوچستان کے لیے ایک جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کروں گا : وزیراعظم پاکستان
اسلام آباد/کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جلد بلوچستان کا دورہ کرکے صوبے کے پیچھے رہ جانے والے جنوبی حصوں کےلئے ایک جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کروںگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے کے پیچھے رہ جانے والے علاقوں کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر…
جو لڑائی لڑنی ہے لڑیں، افواج پاکستان کو اس سے باہر رکھیں، ایاز صادق
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہم سب محب وطن پاکستانی ہیں، نہ مجھے حق ہے کہ میں کسی کو غدار کہوں اور نہ کسی اور کو حق ہے کہ وہ مجھے غدار کہے۔
آج جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل…
پی ڈی ایم کا بیانیہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ ایف اے ٹی ایف سے لے کر سیاسی اور ملکی مفاد کے خلاف ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی ملک کی معیشت خراب تھی، ہم…
اپنی فوج کےخلاف بات کرنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے، وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ اپنی فوج کے خلاف جو بات کرتا ہے اسے سرحد عبور کرلینی چاہیے، وہ امرتسر جاکر رہے۔
ننکانہ صاحب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت آئی تھی تب دہشت…
ن لیگ کی ریاست سے لڑائی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاست کو ریاست پر فوقیت دی جا رہی ہے، ن لیگ کی ریاست سے لڑائی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، ایاز صادق کے بیان پر بھارت میں شادیانے بجائے جا رہے ہیں، عقل کے اندھوں کو انداز نہیں سیاست خطرناک مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔…
جو مسائل آج ہیں، وہی پی پی، نون لیگ دور میں دیکھے: سراج الحق
جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر اور سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ جو مسائل آج پی ٹی آئی کی وجہ سے ہیں وہی مسائل پی پی اور نون لیگ کے دور میں دیکھے تھے۔
یہ بات جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر اور سینیٹر سراج الحق نے مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو…
ترکی میں زلزلے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس ہے: شبلی فراز
اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ترکی میں زلزلے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ اور افسوس ہے، آزمائش اور مشکل کی اس گھڑی میں ترک بہن بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد…
