Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حمزہ شہباز لیموزین یا چارٹرڈ طیارے سے عدالت جانا چاہتے ہیں: فیاض الحسن چوہان

لاہور:   وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز لیموزین، مرسیڈیز یا چارٹرڈ طیارے سے عدالت جانا چاہتے ہیں، انہیں اپنی سالگرہ کیلئے نہیں کرپشن کیسز میں پیشی پر جانا تھا، حمزہ شہباز کا فرعونیت پر مبنی رویہ قابل مذمت ہے۔…

کورونا ایک اور ڈاکٹر کی جان لے گیا، پشاور میں جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 20 ہوگئی

پشاور:   خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا۔ ڈاکٹر سلطان زیب کئی دنوں سے کورونا وائرس کی وجہ سے علیل تھے۔ ڈاکٹر سلطان پشاور کے خیبر کالج آف ڈینٹسٹری میں ایسوسی ایٹ ڈین آف ریسرچ تھے۔ کورونا مثبت آنے کے…

کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق، 807 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 806 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار 993 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا، جس میں چیئر پرسن سارہ احمد نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا سابق حکومت کی نا…

این سی او سی کا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:   این سی او سی نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا شہری جہاں ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھیں فوری آگاہ کریں، ماسک نہ پہننے، سماجی…

مخص انتقام کیلئے ایاز صادق کے خلاف ہرزہ سرائی ہو رہی ہے: رانا ثناء اللہ

لاہور:   لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مخص انتقام کیلئے ایاز صادق کے خلاف ہرزہ سرائی ہو رہی ہے، ایاز صادق کے الفاظ درست نہیں تھے تو اس وقت سپیکر کہاں تھے ؟ حکومت صرف اپوزیشن کے بیانات بھارتی بیانیے سے جوڑنے میں لگی ہے۔ پاکستان…

کھلاڑی نہیں جو اپنے وعدے سے یوٹرن لے لوں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں کوئی کھلاڑی نہیں، سلیکٹڈ نہیں جو اپنے وعدے سے یوٹرن لے سکتا ہوں، اگر اس ملک کا وزیراعظم بننا ہے تو گلگت بلتستان کے ووٹ سے بننا ہے۔ اسکردو میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

وزیراعظم کا اسلامی سربراہان مملکت کوخط، گستاخانہ خاکوں کےمعاملے پرمتحد ہونےکی درخواست

وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے تمام مسلمان ممالک کے سربراہان کو خط لکھا ہے جس میں وزیراعظم نے امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد…

ملک بھر میں شاپنگ مالز، دکانیں اور مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی روک تھام کیلئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ملک بھر میں شاپنگ مالز، دکانیں اور مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب…

صدر مملکت نے آئین کی خلاف ورزی کی، عہدے سے مستعفی ہوں، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سپریم کورٹ کے دو ججوں کے خلاف قانونی بدنیتی پر مبنی ریفرنس بھیجنے پر آئین کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے مستعفی ہونے کا…