Browsing Category
پاکستان
پاکستان
فیصل آباد: آٹا چکیوں کو گندم کا کوٹہ جاری ہونے کے باوجود مہنگے ریٹ برقرار
فیصل آباد: فیصل آباد میں محکمہ خوراک کی جانب سے آٹا چکیوں کو یومیہ 300 کلو گرام فی چکی گندم کا کوٹہ جاری کرنے کے باوحود بھی دیسی آٹے کی قیمت میں کمی نہ آسکی۔ دیسی آٹے کی قیمت 70 سے 75 روپے فی کلوگرام تک پہنچنے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات…
کراچی میں ٹرانسپورٹ کا برا حال، شہری کھٹارا بسوں کی چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور
کراچی: کراچی میں 3 دہائیوں قبل سرکلر ریلوے اور ٹرام جیسی زبردست سہولیات کے خاتمے کے بعد سے شہری آج کے جدید دور میں بھی پرانی اور کھٹارا بسوں کی چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا میٹروپولیٹن شہر کراچی جہاں ماضی میں…
کورونا نے مزید 25 زندگیاں نگل لیں، اموات کی تعداد 6 ہزار 968 تک پہنچ گئی
اسلام آباد: کورونا نے مزید 25 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دئیے، اب تک 6 ہزار 968 اموات ریکارڈ کی گئیں، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار 436 نئے کیسز سامنے آئے، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 17ہزار804 ہوگئی۔
کورونا کی دوسری لہر میں تیزی…
اپوزیشن جان لے کہ آپ سب کا مقابلہ مجھ سے ہے، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا امسال تک 50 فیصد لوگوں کو ہیلتھ کارڈ دیا جائےگا۔
حافظ آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اس شاندار استقبال پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ…
ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی سطح پر آنے کی پیشگوئی
ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے پیشگوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی کم ترین سطح پر آجائے گی۔
حکومت کی جانب سے فروری 2021 میں 2 ارب ڈالر کے سکوک ویوروبانڈز کے اجراء اور بڑھتی ہوئی ترسیلات زر نے…
بہتر لاجسٹک سے دشمن کی مہم جوئی کا موثر جواب دیاجاسکتا ہے، آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بہتر لاجسٹک سے دشمن کی مہم جوئی کا موثر جواب دیاجاسکتا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور لاجسٹک انسٹالیشنز کا دورہ…
حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، جب کہ ہمیں دیکھ کر کچھ اور سیاسی جماعتیں بھی گھبرانا شروع ہوگئی ہیں۔
دیامر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ…
پیپلز پارٹی (ن) لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی، شیخ رشید
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 30 دسمبر سے 20 فروری تک پیپلز پارٹی (ن) لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احم نے کہا کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے زوردار بیان دیا ہے، انہوں نے کہہ دیا کہ فوج کو…
ملک بھر میں ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ شروع
ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤکی وجہ سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
آج سے ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں پر سو روپے جرمانہ عائد کیا جانےلگا، کراچی کے کمشنر نے ماسک نہ پہننے والوں سے 500…
شجاعت حسین کی طبعیت میں بہتری، کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا
لاہور: چودھری شجاعت حسین کی طبعیت میں بہتری آئی ہے، ان کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا۔ مریم نواز نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج قاف لیگ کے رہنما کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔
چودھری شجاعت کو گزشتہ روز طبعیت ناساز ہونے پر لاہور کے سروسز…
