Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عثمان بزدار کی تاریخی مقامات، پارکس میں داخلہ فیس میں اضافے کی تجویز مسترد

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے تاریخی مقامات، پارکس میں داخلہ فیس میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ محکمے کی جانب سے انٹری فیس میں نظر ثانی کی تجویز دی گئی تھی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ سٹیڈنگ کمیٹی…

کورونا کے پھیلاؤ میں شدت:وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق، 1502 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 943 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 41 ہزار 753 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

تحریک انصاف حکومت میں پسماندہ اضلاع ترقی کی جانب گامزن: فردوس عاشق

اسلام آباد:   فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت میں پسماندہ اضلاع ترقی کی جانب گامزن، ‏یہ ہے حقیقی تبدیلی، وزیراعلیٰ عثمان بزدارماضی کے حکمرانوں کی طرح جھوٹے دعوؤں اور جعلی بیانات پر نہیں بلکہ حقیقی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔…

نااہل لیگ کے پاس 3 دہائیوں کی حکمرانی کے بعد بھی جھوٹ کے سوا کچھ نہیں

اسلام آباد:   شہباز گل نے کہا ہے کہ نا اہل لیگ کے پاس 3 دہائیوں کی حکمرانی کے بعد بھی جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، وزیراعظم نے صحت، تعلیم، سیاحت، غریب کو ریلیف دے کر ترجیحات بتا دیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس: شاہد رفیق کا بیان منظر عام پر آگیا

لاہور:   شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں شاہد رفیق کا بیان منظر عام پر آگیا۔ وعدہ معاف گواہ شاہد رفیق کا بیان دنیا نیوز نے حاصل کرلیا۔ وعدہ معاف گواہ شاہد رفیق نے اپنے بیان میں کہا میں نے 24 لاکھ 30 ہزار 145 امریکی ڈالر کی ٹی ٹیز…

کورونا کے وار مزید تیز؛ 24 گھنٹوں میں 30 افراد جان کی بازی ہار گئے

 ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 16 ہزار 242 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےایک ہزار…

نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ(ن) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اکسا رہا ہے۔ سوات میں صحت کارڈ کے اجرا کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے…

مسلم لیگ(ن) نے بلاول کے نواز شریف سے متعلق بیان کو ذاتی رائے قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نواز شریف سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیدیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ  یہ بلاول بھٹو…

یہ کون سی جمہوریت ہے جواحتجاج کرنے والے کی آوازدباتی ہے، چوہدری پرویزالٰہی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ حکومتوں کا کام معاملات کوسلجھانا اورعوام کوریلیف فراہم کرنا ہے اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کسان رہنما اشفاق لنگڑیال کی وفات پراظہارتعزیت میں کہا کہ یہ کون سی جمہوریت ہے جواحتجاج…

جلسے میں فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا، نواز شریف کی تقریر میں براہ راست نام سنے تو دھچکا لگا، انتظار ہے وہ کب ثبوت پیش کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول…