Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کے مسائل پر ایوان میں بھرپور اواز اٹھائی جائے گی ، یوسف رضاگیلانی
اسلام آباد : سینیٹ میں قائد خزب اختلاف سینیٹر یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، بلوچستان کے مسائل پر ایوان میں بھرپور اواز اٹھائی جائے گی۔ سینیٹر یوسف رضا گیلانی سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کہدہ…
بلوچستان کی تقسیم قبول نہیں ،بلوچوں کا وطن ایک ہے اور ایک ہی رہے گا ، نواب رئیسانی
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ بلوچوں کا وطن ایک ہے اور ایک رہے گا، بلوچستان کی تقسیم قطعاََ قبول نہیں ہے ،گوادر بلوچستان کا موسم سرما کا دارالحکومت قراردیاتھا جنوبی لفظ شامل نہیں ہے
ان خیالات…
حکومت بلوچستان گرینڈ الائنس کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نظر نہیں آرہی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ حکومت بلوچستان گرینڈ الائنس کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نظر نہیں آرہی ہے بلوچستان کے ملازمین کے جائز مطالبات ہیں کیونکہ تین سال کے دوران ملازمین کی…
ایشلے اور بیانکا فائنل میں مد مقابل
میامی ( سپورٹس ڈیسک ) جبکہ یوکرائن کی ٹینس سٹار ایلینا سویٹولینا سیمی فائنل راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔
یمنیٰ زیدی کا پاکستان میں فٹبال کو بچانے کا مطالبہ
کراچی : انسٹاگرام پر اداکارہ یمنیٰ زیدی نے حکام سے اپیل کی کہ کھیل پر پابندی کو روکنے کیلئے کچھ کریں۔ صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کا ہونا ضروری ہے ۔یہ ہمیں ہیروز دیتے ہیں۔اس وقت لگتا ہے کہ پاکستان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو بہت ساری مشکلات…
امریکی پارلیمنٹ کی چیک پوسٹ پر گاڑی سے حملہ ، پولیس افسر ہلاک
واشنگٹن : پولیس کی جوابی کارروائی میں کار سوار حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کارسوار حملہ آور نے چیک پوسٹ پر تعینات پولیس افسروں پر گاڑی چڑھا دی۔ واقعہ کے بعد کیپٹل ہل اور ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔…
اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے خطے کو فائدہ ہوگا، سعودی وزیر خارجہ
ریاض : سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات سے مشرق وسطیٰ خطے کے لیے ‘زبردست فائدے’ ہوں گے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس طرح کا کوئی بھی معاہدہ اسرائیل-فلسطین امن عمل پر منحصر ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…
نائب وزیر اعلیٰ ہریانہ کو کسانوں کی مزاحمت کا سامنا
نئی دہلی : جس پر چوٹالہ واپس چلے گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دوشانت چوٹالہ زرعی یونیورسٹی کی ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے ۔ادھر الور شہر میں کسان رہنما راکیش ٹکیت پر نامعلوم افراد نے پتھراؤ کیا جس سے ان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ۔…
پرینکا گاندھی کے شوہر کا کورونا ٹیسٹ مثبت، دونوں قرنطینہ میں
نئی دہلی : اگلے تین روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں ۔ ان کے شوہر رابرٹ واڈرا نے اپنی فیس بک پوسٹ میں کہا کہ پرینکا کا کورونا ٹیسٹ اگرچہ منفی آیا ہے ، اس کے باوجود دونوں قرنطینہ میں رہیں گے ۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی کچھ دیر بعد بیٹھک
اسلام آباد : وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی کچھ دیر بعد بیٹھک ہوگی جس میں بھارت سے تجارت سمیت ای سی سی فیصلوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے اور ملکی سیاسی، اقتصادی صورتحال پر غور ہوگا۔ کورونا وبا…
