Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

جہانگیر ترین سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، فیصل واوڈا

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ جہانگیر ترین سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ انکوائری رپورٹ کے مطابق 17 شوگر ملز…

نیا بجٹ آنے والا ہے لیکن پتہ نہیں وزیر خزانہ کون ہوگا: محمد زبیر

کراچی  : محمد زبیر نے کہا ہے کہ نیا بجٹ آنے والا ہے لیکن پتہ نہیں وزیر خزانہ کون ہوگا، نااہل حکومت تین وزیر خزانہ اور 5 چیئرمین ایف بی آر بدل چکی ہے، یہ لوگ رہیں تو ملک میں مزید تباہی آئے گی۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما محمد زبیر نے…

پنجاب اور وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہے: لیگی رہنما رانا ثنااللہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کل جہانگیر ترین کیساتھ جو ایم این ایز اور ایم پی ایز کی تعداد تھی پنجاب حکومت ان کی دائیں اور وفاقی حکومت بائیں جیب میں ہے، حکومت گرانے کیلئے انہیں جہاز گھمانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔…

اچانک سے ایک پلاٹ نکلتا ہے اور کثیر المنزلہ عمارت بن جاتی ہے: چیف جسٹس

کراچی  : شاہراہ قائدین تجاوزات کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اچانک سے ایک پلاٹ نکلتا ہے اور کثیر المنزلہ عمارت بن جاتی ہے، پوری عمارت نالے پر کھڑی ہے، ایس بی سی اے والے خود ملے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہراہ قائدین…

وزیر اعظم عمران خان کے خلا ف ہر سازش کو کارکنان ناکام بنائیں گے،سردار یار محمد رند

کوئٹہ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر و صوبائی وزیر تعلیم سر دار یار محمد رندنے کہا ہے کہ تمام ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم عمران خان پربھرپور اعتماد ہے وزیر اعظم عمران خان کے خلا ف ہر سازش کو کارکنان ناکام بنائیں گے ۔…

بلوچستان تھینک ٹینک نیٹ ورک کا قیام ایک خوش آئند عمل ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ ( این این آئی)گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ بلوچستان تھینک ٹینک نیٹ ورک (بی ٹی ٹی این) کا قیام ایک خوش آئند عمل ہے گورنر یاسین زئی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ صوبے میں تھینک ٹینک کی عدم موجودگی اور ریسرچ…

حکومت بلوچستان بلاتاخیر احتجاج کرنے والے ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرے، بلا ول بھٹو

کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں جا ری سر کار ی ملازمین کے احتجاج کی حما یت کر تے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کے باعث ناقابل برداشت مہنگائی کی لپیٹ میں ہیںحکومت بلوچستان…

افواج پاکستان اور سیکیورٹی فورسیزبلوچستان کے امن وامان کی ضامن ہیں :بشریٰ رند

کوئٹہ ( این این آئی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افواج پاکستان اور سیکورٹی فورسیزبلوچستان کے امن وامان کی ضامن ہیں اور اُن کی قربا نیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں ۔ افواج پاکستان اور سیکورٹی فورسز…

پاکستانی سیاست میں اب ”باپ“ کا کردار پوشیدہ نہیں رہا، حافظ حسین احمد

کوئٹہ /کراچی ( این این آئی) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما ممتاز پارلیمنٹرین اورسابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی معاملات میں ”باپ“ کا کردار بظاہر پوشیدہ رکھا جاتا تھا لیکن اب پاکستانی سیاست میں ”باپ“ کا کردار…

کراچی کی 8 سالہ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم کا بڑا کارنامہ، بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دیدی

کراچی  : کراچی کی 8 سالہ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے بڑا کارنامہ دکھاتے ہوئے ایلبو اسٹرائیک مقابلے میں بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دے دی۔ پاکستانی ننھی مارشل آرٹس فائٹر نے بھارتی فوجی کی اہلیہ کو مات دے دی۔ فاطمہ نے ورلڈ ریکارڈ بھارت سے…