Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ: رواں سال جون کے بعد بلوچستان اسمبلی میں ان ہائوس تبدیلی لارہے ہیں . حاجی زابدعلی ریکی

کوئٹہ : سپیکر اسمبلی ان کے رفقا اپوزیشن اور دیگر ہم خیال سیاسی جماعتیں ہمارا ساتھ دیں گی     پیپلزپارٹی اور اے این پی کی بے وفائی نے پی ڈی ایم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے . موجودہ حکومت سے عوام کو نجات دلانے کیلئے سیاسی جماعتوں کو ہی…

کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پٹیشن کی سماعت

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پٹیشن کی سماعت سماعت چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس کامران ملاخیل نے کی پٹیشن راحب بلیدی ایڈووکیٹ اور نصیب اللہ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ سماعت کےموقع پر ایڈووکیٹ جنرل…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 4 میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم ون ڈے کے بعد ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کیلئے بھی پر امید ہے…

معاشرے میں مرد بھی ہراسگی کا شکار ہوتے ہیں :لیلی واسطی

اسلام آباد  :  اداکارہ لیلی واسطی نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل “ڈنک”کی کہانی کسی مرد یا عورت کی خلاف نہیں ہے بلکہ ایک جھوٹ کے بارے میں ہے جس سے ایک شخص کی زندگی تباہ ہوگئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم بہت سارے ڈراموں میں ایسی عورتوں کی کہانیاں…

ملکہ برطانیہ کے 99سالہ شوہرپرنس فلپ انتقال کر گئے

لندن  :  برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،بکنگھم پیلس نے انتقال کی تصدیق کر دی۔ آنجہانی کچھ عرصہ سے بیمار تھے ،گزشتہ ماہ لندن کے ہسپتال میں ان کے دل کا آپریشن ہوا جس کے بعد انہیں گھر منتقل کر دیا گیا۔…

کورونا :سالگرہ تقریب پر ناروے کی وزیراعظم کو جرمانہ

اوسلو  :  پولیس چیف نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ وزیراعظم نے فروری میں اپنی 60 ویں سالگرہ کا ڈنر ایک ریسٹورنٹ میں 13افراد کیساتھ کیا، ایس او پیز کے تحت نجی تقریب میں 10سے زیادہ افراد کی شرکت پر پابندی ہے ، اس خلاف ورزی پر وزیراعظم کو…

بھارتی کسان اپنے حق کیلئے ڈٹ گئے، پہیہ جام کا اعلان، اہم شاہراہیں بند

نئی دلی : بھارتی کسان اپنے حق کیلئے ڈٹ گئے، پہیہ جام کا اعلان کرتے ہوئے کے جی پی اور کے ایم پی ایکسپریس وے کو 24 گھنٹے کیلئے بند کر دیا۔ احتجاج کو کچلنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ بھارتی کسانوں کا احتجاج آج صبح آٹھ بجے…

کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے، مافیاز کو قانون کی گرفت میں لارہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی مافیا ز قانون کی بالادستی کےخلاف مزاحمت کررہےہیں، لیکن کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے، بڑے سے بڑے مافیاز کو قانون کے نیچے لارہے ہیں۔ لاہور میں نیا پاکستان منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے…