Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان میں کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 8.0 فیصد
بلوچستان کورونا وائرس اپڈیٹ کریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد: 694183
مورخہ 15 اپریل 2021 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:82 کورونا وائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:20662 کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 8.0 فیصد کورونا وائرس…
حوثی ملیشیا ماڈل و اداکارہ کیخلاف فوجداری مقدمہ بنا رہی ہے، وکیل
یمنی ماڈل اور اداکارہ انتصار الحمادی کے وکیل کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا ان کی موکلہ کے خلاف فوجداری تحقیقات کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حوثی ملیشیا نے انتصار الحمادی کو رواں سال 20 فروری کو صنعا کی گلی سے ان کی دو…
سلو میاں کا شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا معاوضہ لینے سے انکار
ممبئی: سلمان خان نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ میں مختصر کردار ادا کرنے کا معاوضہ لینے سے انکار کردیا۔
بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان جو انڈسٹری میں بھائی کے نام سے شہرت رکھتے ہیں، انہوں نے صرف بڑے پردے پر ہی نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں بھی…
واشنگٹن کی پابندیوں کا جارحانہ جواب دیا جائے گا، روس
امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔ روسی وزارت خارجہ نے امریکا کو جلد جارحانہ جواب دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔
امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ روس پر امریکا کی نئی پابندیوں کا عنقریب…
امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے اور اس کے سفارت کاروں کو امریکا سے بے دخل کرنے کےایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس پر پابندیاں امریکا میں ہونے والے سائبر حملوں اورصدارتی…
حکومت اور عوام چینی صدر کے جلد دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کے جلد دورہ کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور عوام معزز مہمان کی آمد کے منتظر ہیں۔
تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔ دونوں…
وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا
وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کا لعدم قرار دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
وزیراعظم نےتحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی سمری منظورکرلی ہے، جس کے بعد وزارت داخلہ کی…
تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج, گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل
اسلام آباد : اسلام آباد میں تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لئے گئے جن میں پولیس اہلکاروں پر حملے، کارسرکار میں مداخلت اور دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ ساتوں مقدمات پولیس افسران کی مدعیت میں درج…
منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع
لاہور : احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع کر دی۔ حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کر لی گئی۔
جیل حکام کے مطابق شہر میں امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے شہباز شریف کو…
توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری اور یوسف گیلانی کی حاضری استثنٰی کی درخواستیں منظور
لاہور : توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور عبدالغنی مجید کی حاضری سے استثنٰی کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔
احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی…
