Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سندھ رینجرز بلوچستان سے تعلق رکھنے والے افراد کو بری نگاہ سے دیکھتے ہیں،بلوچستان ٹرانسپورٹرز
کوئٹہ : آل بلوچستان ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ کراچی کوچز کے ساتھ سندھ رینجرز کا نارواسلوک جاری ہے اس ظلم اور نا انصافی سمجھ سے بالاتر ہے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو بری نگاہ سے دیکھا…
وزیر اعلیٰ کا اوستہ محمد میں گندم کی خریداری کے نام پر کرپشن پر برہمی کا اظہار، چیف سیکرٹری کو…
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بعض اخبارات میں لورالائی میں منی سینماگھر،سنوکر کلبوں، اوستہ محمد میں گندم کی خریداری کے نام پر کرپشن اورپشین سول ہسپتال میں آکسیجن کی کمی اورڈاکٹر کی غیر حاضر ی کے باعث مریض کے دم توڑے جانے کی…
مڈل آرڈر تسلسل سے مشکلات کا شکار، بابر اعظم کا اعتراف
ہرارے : زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں اپ سیٹ شکست پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے مڈل آرڈر کی مسلسل ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مڈل آرڈر تسلسل سے مشکلات کا شکار ہے۔
میچ کے بعد بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے اچھی کرکٹ…
زارا نور نے پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی
لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی ہے ۔ زارا کی پہلی شادی 2014 ء میں بیرون ملک ہوئی تھی اُنہوں نے شادی سے قبل اپنے شوہر سے وعدہ لیا تھا کہ وہ انہیں اداکاری کی اجازت دیں گے ، شادی کے بعد…
زمبابوے میں ملٹری ہیلی کاپٹر گھر پر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
زمبابوے کے دارالحکومت میں فوجی ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 مسافر اہلکار اور گھر میں موجود ایک بچہ ہلاک ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبابوے نے فوجی ہیلی کاپٹر نے دو پائلٹ اور ایک…
گرفتارروسی اپوزیشن لیڈر کا 24روز بعد بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
ماسکو : بھوک ہڑتال کے 24 ویں روز سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ٹانگوں اور بازوؤں کے سن ہونے کی شکایت کے حوالے سے وہ ذاتی معالج سے ملوانے کا مطالبہ کرتے رہیں گے ، تاہم دو پرائیویٹ ڈاکٹروں کی جانب سے معائنے کے بعد انہوں نے بھوک…
بھارت،آکسیجن بحران شدید،مزید2621ہلاکتیں
نئی دہلی : بھارت میں کورونا کی خطرناک ترین د وسری لہر اپنے عروج پرہے ،ملک کی بیشتر ریاستوں میں آکسیجن کی شدید قلت ہے ،آکسیجن کی گاڑیوں کی سکیورٹی پولیس نے سنبھال لی،دہلی کے گنگارام ہسپتال میں آکسیجن نہ ملنے سے کورونا کے 30مریض ہلاک…
کورونا مریضوں کا لوگوں سے میل جول حرام ہے :سعودی مفتی اعظم
ریاض : کورونا وائرس کے شکار افراد کا دوسرے لوگوں کے ساتھ میل جول حرام ہے ۔،انہوں نے شہریوں اورغیر ملکیوں پر زور دیا ہے کہ وہ وبا کی روک تھام کیلئے حکومت اور سرکاری اداروں کی طرف سے وضع کردہ شرائط اور ضوابط پر سختی کے ساتھ عمل کریں ،ان کا…
بھارت میں کورونا بے قابو: مسلسل تیسرے روز بھی 3 لاکھ سے زائد مریض سامنے آگئے
نئی دلی : بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی۔ مسلسل تیسرے روز بھی تین لاکھ سے زائد مریض سامنے آگئے۔ ہسپتالوں میں آکسیجن ختم ہونے سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، مزید 2 ہزار 621 لوگ ہلاک ہوگئے۔
بھارت میں کورونا وبا بے قابو، تین روز میں کورونا…
سعودی عرب نے پاکستان، بھارت، سمیت کئی ممالک پر سفری پابندیاں لگا دیں
ریاض : کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سعودی عرب نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ اپنے شہریوں کو 72 گھنٹے میں واپسی کی ڈیڈ لائن بھی دے دی۔
سعودی عرب نے بھارت، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا پر بھی سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔…
