Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلاول کو چاہیے کہ وہ اپنے قد کے مطابق بات کریں، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہا ہے کہ این اے 249 میں جو چوتھے نمبر پر بھی نہیں تھے وہ کیسے جیت گئے؟ بلاول صاحب کا مقام نہیں کہ وہ اس پر بات کریں، بلاول بھٹو کو چاہیے کہ وہ اپنے قد کے مطابق بات کریں۔ کراچی…

سردار صالح بھوتانی سے صوبائی وزارت كا قلمدان واپس لے ليا، ذرائع

وزيراعلی بلوچستان جام كمال خان نے صوبائی وزير بلديات سردار محمدصالح بھوتانی سے وزارت كا قلمدان واپس لے ليا ہے۔ تاہم اس کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں ہیں۔ ذرائع كا کہنا ہے کہ گزشتہ روز وزيراعلی بلوچستان نے  بلوچستان عوامی پارٹی ( بی پی اے) كے…

کوئٹہ : ماسک نہ پہنے والوں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کیا جائےگا،ڈپٹی کمشنرمیجر ریٹائرڈ اورنگزیب…

کوئٹہ  :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر ریٹائرڈ اورنگزیب بادینی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے دوران اس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے انتظامیہ نے ماسک کو لازمی قرار دیتے ہوئے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بلا وجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں ماسک نہ…

تھلیسمیا ، عید کے بعد بلڈ ڈونیشن کیمپ لگائیں گے ،لشکری رئیسانی

کوئٹہ : چیئرمین بلوچستان پیس فورم نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیاسے متاثرہ بچوں کیلئے عیدالفطر کے فوراً بعد سراوان ہاوس کوئٹہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جائیگا ۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کے روز اسپینی روڈپر واقع ریجنل بلڈ سینٹر…

بی اے پی مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی , ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ معاشرے میں محنت کش طبقہ کی عزت ، وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ ملک میں مزدروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مؤثر فورس نہیں تھی مزدوروں…

بلوچستان گورنر کیلئے وزیر اعظم کو 4نام پیش ، امیر محمد جوگیزئی کے امکانات روشن

اسلام آباد : بلوچستان کے نئے گورنر کی تعیناتی کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو چار ناموں پر مشتمل پینل پیش کر دیا گیا ہے وزیر اعظم آج اتوار کو بنی گالا میں گور نر بلوچستان کے پینل شامل چار ناموں کا تمام پہلووں سے جائزہ لے کر حتمی فیصلہ کرینگے…

انگلش فٹ بال :مانچسٹرسٹی نے کرسٹل پیلس کو 2-0سے قابو کرلیا

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) چیلسی نے فلہم کو 2-0سے زیرکرلیا جبکہ برائٹون اینڈ ہوو البائن نے لیڈز یونائیٹڈ کواسی سکور سے قابو کیا ۔ساؤتھمپٹن اور لیسسٹرسٹی کا میچ 1-1گول سے برابر رہا۔ انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کا تیسری بار ٹائٹل جیتنے کا…

بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار اسپتال منتقل

بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنیوالے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو چیک اپ کے لیے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کو اُن کے معمول کے چیک اپ کے لیے ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل…

بھارت ؛ 3 ریاستوں کی ودھان اسمبلی کے انتخابات میں مودی کو دھچکا

نئی دہلی: بھارت کی 5 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالا، آسام اور پڈوچیری کے ودھان اسمبلی کے انتخابات میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو 3 ریاستوں میں شکست کا سامنا ہے جب کہ دو ریاستوں میں انتخابی اتحاد کے باعث بہ مشکل سبقت حاصل…

‘آزاد صحافت پر بڑھتے ہوئے حملے آمرانہ سوچ کو تقویت دینے کا باعث بن رہے ہیں’

ویانا: بین الاقوامی پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ آمرانہ سوچ اور غیر جانبدار حکومتوں کی جانب سے آزاد میڈیا کو دبانے کی کوششوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 3 مئی کو ‘ورلڈ پریس فریڈم ڈے 2021’ منایا جارہا ہے اور اس…