Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا چوہدری شفیق کی والدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سینئر صحافی روزنامہ کنٹری نیوز چوہدری شفیق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے چوہدری محمد شفیق کے نام جاری تعزیتی پیغام میں ان کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت…

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام نواب شاہ ہوائی اڈے پر ہنگامی مشق کا انعقاد

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام نواب شاہ ہوائی اڈے پر ہنگامی مشق کا انعقاد کیا گیا۔ فائر پٹ میں جیٹ فیول جلا کر فرضی ہوائی جہاز حادثے کے نتیجہ میں لگنے والی آگ کوبجھانے اور امدادی کارروائیوں کی مشقیں کی گئیں۔ پاکستان سول ایوی…

انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں ”وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات“ پر مباحثہ کل…

انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں جمعرات کو ”وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات: علاقائی رابطوں کی ضرورت“ کے موضوع پر ایک گول میز مباحثہ ہوگا۔ انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے مطابق اس موقع پر پشاور…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے “ریزیلیئنٹ پاکستان” کتاب کی مصنفہ حیا فاطمہ سہگل کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے “ریزیلیئنٹ پاکستان” کتاب کی مصنفہ حیا فاطمہ سہگل نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے بدھ کو اس حوالے سے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کی۔ مذکورہ مصنفہ کی یہ کتاب ان کے مضامین اور فیچرز کا مجموعہ ہے جس میں ان لوگوں کے لیے…

ایف آئی اے کارروائی، جعلی شناختی کارڈکے اجراء میں ملوث نادرا کے 4 سابق افسران گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے ) نے غیر قانونی طور پر قومی شناختی کارڑ کے اجراء میں ملوث نادرا کے 4 سابق افسران کو گرفتار کر لیا ہے ، یہ ملزمان نادرا میگا سینٹر اسلام آباد میں بطور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سینئر ایگزیکٹو تعینات رہے۔…

نئی اور مفید تبد یلیوں کے ساتھ وفاقی محتسب کی سر کا ری ویب سا ئٹ کا اجرا ء، عوام النا س کی سہو لت کے…

جد ید اور مز ید فعال تبد یلیوں کے ساتھ وفاقی محتسب کے ادارے کی نئی ویب سا ئٹ کا اجرا ء کر دیا گیا ہے جس میں اہم معلو مات اور مندرجات کو اردو میں پیش کر نے کے علا وہ اس کی رفتار کار میں اضا فہ بھی شا مل ہے۔ ویب سا ئٹ میں وفاقی محتسب کے…

بیلجئیم میں سفیر آمنہ بلوچ کی پاکستانی برادری کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری،مسائل کے حل کی یقین دہانی

بیلجئیم ،لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجئیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی برادری کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کے ٹویٹ کے مطابق سفیر آمنہ بلوچ نے پاکستانی کمیونٹی کے…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر کے انتقال پر اظہار افسوس

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے سابق سیکریٹری خارجہ کی سفارتی خدمات پر…

سینیٹ اجلاس 15 جنوری 2024 تک جاری رہے گا، ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی

ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی (ایچ بی اے سی)کے فیصلے کے مطابق سینیٹ اجلاس 15 جنوری 2024 تک جاری رہے گا۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیرصدارت کمیٹی کا 334 ویں اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں قانون سازی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا…

کامسٹیک میں متعدی بیماریوں پرکنٹرول کے حوالے تین روزہ بین الاقوامی کورس کا آغاز،پاکستان سمیت غیرملکی…

پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزاراتی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی (کامسٹیک)میں متعدی امراض کی وبا کی تحقیقات اور کنٹرول کے حوالے سے تین روزہ بین الاقوامی کورس کا آغاز ہوگیا ہے۔ کورس میں پاکستان، افغانستان، روس، ایران، یمن،…