Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمان نے تحصیل افس زیارت کا دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے نئے تعمیر ہونے…

زیارت 27دسمبر:۔ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمان نے تحصیل افس زیارت کا دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے نئے تعمیر ہونے والے پٹوار خانوں کا بھی معائنہ کیا اس موقع پر زیارت ڈویلپمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر صنم زیب اور ایس ڈی او بی اینڈ آر صغیر احمد کاکڑ…

نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے سرحدی اضلاع ایران بارڈر میں رہداری مینجمنٹ سسٹم?(RMS) کی…

کوئٹہ1جنو ری:۔نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے سرحدی اضلاع ایران بارڈر میں رہداری مینجمنٹ سسٹم?(RMS) کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی نگران وزیر داخلہ نے باقاعدہ میجینٹ سسٹم RMS کا افتتاح کیاتقریب میں ایڈیشنل چیف…

میری واضح کامیابی دیکھ کر مجھے نااہل قرار دیا گیا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میری واضح کامیابی دیکھ کر مجھے نااہل قرار دیا گیا ہے لیکن میں اپنا حق نہیں چھوڑوں گا۔ کاغذات نامزدگی مستر کیے جانے پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل سے ابتک پوری کوشش…

کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو چلینج کریں گے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل اور عام انتخابات 2024 کے امیدوار نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے عمل کو چلینج کریں گے۔ نعیم حیدر پنجوتھا نے الزام عائد کیا کہ تحریک انصاف کے امیدواروں سے…

پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بلاوجہ مسترد نہیں ہوئے، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے تحریک انصاف کے بانی اور امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر کہا ہے کہ کوئی وجہ ہے جس کی وجہ سے ریٹرننگ افسران نے انہیں منظور نہیں کیا۔  سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن…

اسٹیل ملز کی 1500 ایکڑ زمین صنعتی پارک کیلیے مختص کردی، گوہراعجاز

کراچی: نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ اسٹیل ملزکی 1500 ایکڑ زمین انڈسٹریل پارک کیلیے مختص کی گئی ہے اور اس کی ترقی سی پیک کے تحت چینی حکام کو تفویض کی گئی تھی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول…

کرتارپور کی مالی معاونت کے لیے فنڈز جاری ہونا شروع

لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ حکام نے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ (پی ایم یو) کرتارپور کی مالی معاونت کے لیے فنڈز جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ابتدائی طور پر 70 لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے ہیں جبکہ جنوری 2024 سے…

بلاول کا پارٹی کے بانی کارکن الطاف کیڑی کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے بانی کارکن الطاف کیڑی کے انتقال پردکھ و افسوس کا اظہار کیا۔ میڈیا سیل بلاول ہائو س کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و…

چین میں پاکستانی سفارتخانے کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کونسلر کی قیادت میں وفد کی پیپلز الیکٹرک اپلائنسز…

چین میں پاکستانی سفارتخانے کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کونسلر خان محمد وزیر کی قیادت میں ایک وفد نے چین کے شہر وینزو میں پیپلز الیکٹرک اپلائنسز گروپ کا دورہ کیا اور الیکٹرک اپلائنسز میں تعاون کے حوالے سے ایک جامع بات چیت کی۔ الیکٹرک اپلائنسز…

پاکستان اور چین کی گندھارا ثقافتی نوادرات پر 3ماہ طویل مشترکہ نمائش شینزن میں جاری،203 نوادرات پیش

پاکستان اور چین کی گندھارا ثقافتی نوادرات پر مبنی 3ماہ کی طویل مشترکہ نمائش چین کے شہر شینزن کے میوزیم آف ہسٹری اینڈ فوک کلچر میں جاری ہے،اس کا مقصد گندھارا ثقافت کی دلکشی اور چین و مشرقی ایشیا پر اس کے گہرے اثرات کو پیش کرنا ہے۔ چینی ویب…