چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر)حمزہ ہمایوں کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں اہم میٹنگ کا انعقاد۔
ترجمان اسلام آباد پولیس
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر)حمزہ ہمایوں کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں اہم میٹنگ کا انعقاد۔
ایس پی ٹریفک ماجد اقبال اور زونل ڈی ایس پیز کی شرکت۔
وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔
تمام زونل افسران اپنے زونز میں نفری کا آڈٹ کریں۔چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر)حمزہ ہمایوں
رش والے اہم مقامات کی نشاندہی کرکے ٹریفک افسران کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔سی ٹی او
رانگ وے ڈرائیونگ پر سخت کارروائی کرتے ہوئے مقدمات کا اندراج کیا جائے۔سی ٹی او
غیر قانونی پارکنگ اور ٹریفک کی روانی میں خلل کا باعث بننے والے عناصر کا خاتمہ کیا جائے۔سی ٹی او
رش کے اوقات میں ٹریفک کو منظم انداز میں کنٹرول کیا جائے۔سی ٹی او
روزانہ کی بنیاد پر زونل افسران اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کریں۔سی ٹی او
وفاقی دارالحکومت کے تجارتی مراکز میں روزانہ کی بنیاد پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف آپریشن کیے جائیں۔ سی ٹی او
شہریوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اگاہی فراہم کرنے کے ساتھ سخت قانونی کارروائیاں کی جائیں۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر )حمزہ ہمایوں
Comments are closed.