روات ٹی کراس پر تعمیراتی کام کے باعث ایکسپریس ہائی وے دن 11:00 بجے سے 01:00 بجے تک کاک پل سے روات ٹی کراس تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔
روات ٹی کراس پر تعمیراتی کام کے باعث ایکسپریس ہائی وے دن 11:00 بجے سے 01:00 بجے تک کاک پل سے روات ٹی کراس تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔
لاہور/روات سے آنے والی ٹریفک متبادل طور پر بذریعہ راولپنڈی اسلام آباد میں داخل ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد سے لاہور/روات جانے والی ٹریفک کاک پل سے بائیں کہوٹہ روڈ،چکیاں سے دائیں جی ٹی روڈ کا استعمال کریں۔
ڈائیورشن کے باعث ٹریفک سست روی کا شکار ہو گی،اسلام آباد ٹریفک پولیس
شہریوں کی رہنمائی کے لیئے اسلام آباد ٹریفک پولیس مختلف مقامات پر موجود رہے گی۔ سی ٹی او
کسی بھی سفری دشواری سے بچنے کےلئے شہری 20 منٹ کا دورانیہ رکھ کر گھر سے نکلیں۔
سفر کے دوران کسی بھی پریشانی اور رہنمائی کے لیئے ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کریں،اسلام آباد ٹریفک پولیس،
ٹریفک پولیس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم شہریوں کو بروقت ٹریفک روٹس سے متعلق آگاہی کے لئے موجود ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر)حمزہ ہمایوں
Comments are closed.