Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم 8 جنوری سے شروع کی جائے گی

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم 8 جنوری سے شروع کی جائے گی ۔انسداد پولیو پروگرام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے آئندہ ماہ ملک گیر انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔قومی پولیو مہم کا پہلا ملک گیر مرحلہ 8 تا 14 جنوری چلے گا۔…

یونیورسٹی آف گوادر کے طلباء کے وفد کا چینی سفارت خانے کا دورہ، میڈیا فورم میں شرکت

پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف گوادر کے طلباء کے 11 رکنی وفد نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور میڈیا فورم میں شرکت کی۔انسٹیٹیوٹ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ دورہ بلوچستان یوتھ انگیجمنٹ پروگرام کے تحت ہوا۔…

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، خاتون اول ثمینہ عارف علوی

خاتون اول ثمینہ عارف علوی نے معذور افراد کو زندگی کے تمام شعبوں بالخصوص تعلیم، صحت اور روزگار میں شمولیت کے مواقع کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون اور مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور دی…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے رویوں میں تبدیلی ضروری ہے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات کو کم کرنے کے لیے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ہفتہ کو بحریہ آڈیٹوریم…

انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اصول ہماری مذہبی، ثقافتی، سماجی اور سیاسی اقدار میں…

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق وترقی نسواں مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اصول ہماری مذہبی، ثقافتی، سماجی اور سیاسی اقدار میں پیوست ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گورنر ہاوس لاہور میں…

ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے، آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک منتخب نمائندے…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے، آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک اس کے منتخب نمائندے چلائیں گے، انتخابات کی تاریخ دینا، اس میں تبدیلی یا توسیع کا…

بین المذاہب ہم آہنگی کی ترویج کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو بلارنگ و نسل اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،…

مسیحی روحانی پیشوا آرچ بشپ راولپنڈی اسلام آباد ڈاکٹر جوزف ارشد نے کہاہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کی ترویج وقت کی ضرورت ہے جس کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو بلارنگ و نسل اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،مسیحیت پیار ، محبت اور امن کے فروغ کے لیے…

تمام مذاہب کے لوگوں کو متحد کر کے عالمی امن قائم کیا جا سکتا ہے، کرسمس محبت، قربانی اور امن کا پیغام…

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ تمام مذاہب کے لوگوں کو متحد کر کے عالمی امن قائم کیا جا سکتا ہے، کرسمس محبت، قربانی اور امن کا پیغام دیتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو نظریہ…

ہلال احمر کے زیراہتمام نیشنل روڈ سیفٹی کانفرنس 2023 کا انعقاد، ٹریفک چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ممکنہ…

ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل روڈ سیفٹی کانفرنس 2023 میں ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قوانین پر عملدرآمد،سڑکوں کی حالت بہتر بنانے اور ذمہ دارانہ طرز ڈرائیونگ سے متعلق تجاویز پیش کی گئیں۔ انٹرنیشنل…

سپانسر شپ حج سکیم کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی مدت میں 31 دسمبر تک توسیع

وزارت مذہبی امور نے سپانسر شپ حج سکیم کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی مدت میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی جبکہ ریگولر حج سکیم کے لئے درخواستیں جمع کرانے کا عمل جمعہ( 22 دسمبر) کو بینک اوقات ختم ہونے پر روک دیا جائے گا ۔ جمعہ کو ترجمان کی جانب سے…