Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صحت کے مسائل سے متعلق مسجد و منبر کا کردار نہایت اہم ہے، کورونا کے دوران علمائے کرام اور پیش اماموں…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحت کے مسائل سے متعلق مسجد و منبر کا کردار نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے دوران علمائے کرام اور پیش اماموں نے کورونا سے بچائو میں اہم کردار ادا کیا ،مساجد و منبر غیر متعدی بیماریوں سے بچائو میں اہم…
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔
راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی…
اقوام متحدہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کے سرحد پار حملوں میں جدید ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات کرائے…
پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کرائے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے پاکستان کے خلاف سرحد پارحملوں میں استعمال ہونے والے جدید ہتھیار کیسے حاصل کیے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے…
ملک میں مسیحیوں سمیت تمام اقلیتوں کو اسلامی تعلیمات، قائداعظم کے فرمودات اور آئین پاکستان کے مطابق…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کےلئے بھرپور کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مسیحیوں سمیت تمام اقلیتوں کو اسلامی تعلیمات، قائداعظم محمد علی جناح کے فرمودات اور آئین…
پاکستان میں تقریبا ً 2 کروڑ 80 لاکھ سکول سے باہر بچوں کو تعلیم دینے کیلئے مساجد کے ساتھ مل کر مشترکہ…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریبا ً 2 کروڑ 80 لاکھ بچے سکول سے باہر ہیں جنہیں تعلیم دینے کیلئے مساجد کے ساتھ مل کر مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں مساجد کے تعلیم کے…
یوتھ پروگرام کے تحت قرضہ جات کی تقسیم میں انتہائی ذمہ داری اور احتیاط سے کام لیا جائے،نگران وزیراعظم…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں،نوجوانوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے،یوتھ پروگرام کے تحت قرضہ جات کی تقسیم میں انتہائی ذمہ داری اور احتیاط سے کام لیا جائے۔
وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری…
بلو چستان میں عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرنے کا سلسلہ جاری
:کو ئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔جمعرات کو ترجمان بلوچستان الیکشن کمیشن کے مطابق کو ئٹہ کی تین قومی اور 9صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے لئے 700سے زائد امیداروں نے کاغذات…
سپیکر قومی اسمبلی کا چین کے صوبہ گانسو اور چنگھائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان…
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چین کے صوبہ گانسو اور چنگھائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی…
عام انتخابات،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ کل سے شروع ہو کر 22 دسمبر تک جاری رہے گا
ملک میں عام انتخابات 2024ء کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ کل (بدھ) سے شروع ہو گا جو 22 دسمبر تک جاری رہے گا،الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق ہدایت نامہ…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی امریکا میں یوایس سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ،…
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورہ امریکا کے دوارن کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال سے…
