Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اپر کوہستان پولیس کی کارروائی، کاپر چور گروہ کے 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان کی پولیس نے کاپر چور گروہ کے 2 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ شعبہ تعلقات عامہ اپر کوہستان پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد خالد خان کی خصوصی ہدایت پر چوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے ملاقات کی۔منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔

پاکستانی میڈیا سی پیک بارے معروضی اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کا حصہ بنے، مقررین

تربیتی ورکشاپ کے مقررین نے پاکستانی میڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے بارے میں معروضی اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کا حصہ بنے اور گیم چینجر منصوبے کے خلاف منفی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرے، صحافی عوام کے لیے معلومات…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابرالصباح کی وفات پر تعزیت کےلئے پیر کو…

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر تعزیت کے لئے (آج)پیر کو کویت کاایک روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کویت کے امیر…

حکومت پاکستان کا امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر18 دسمبر کو ایک روزہ ”قومی یوم…

حکومت پاکستان نے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر18 دسمبر کو ایک روزہ ”قومی یوم سوگ” منانے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے اتوار کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اعلان کیا ہے کہ…

پاکستان ریلوے نے بالآخر عوام ایکسپریس کو اگلے ہفتے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان ریلوے نے بالآخر عوام ایکسپریس کو اگلے ہفتے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جسے محکمہ نے سندھ اور ملک کے دیگر حصوں میں 2022 کے سیلاب کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد بند کر دیا تھا۔وزارت ریلوے کے ایک اہلکار نے اے پی پی کو بتایا کہ “اس اہم…

بھارتی پولیس نے سرینگر سے تین نوجوان گرفتارکرلئے

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر سے تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتارنوجوانوں کی شناخت امتیاز احمد کھانڈے، دانش احمد ملااور مہران خان کے طورپر ہوئی ہے جو…

تاجر برادری کو آسان، سستے اور فوری انصاف کی فراہمی میں وفاقی انشورنس محتسب کا کردار قابل تحسین…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تاجر برادری کو آسان، سستے اور فوری انصاف کی فراہمی میں وفاقی انشورنس محتسب کا کردار قابل تحسین ہے،انہیں چاہئے کہ وہ اپنے فیصلوں پرتیزی سے عملدرآمد کروائیں تا کہ سائلین کو اس کا براہ راست فائدہ پہنچے…

ایف آئی اے اسلام آباد زون کی بڑی کارروائیاں ؛ راولپنڈی ریجن میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی اربوں…

ایف آئی اے اسلام آباد زون نے راولپنڈی ریجن میں گزشتہ تین ماہ کے دوران بڑی کارروائیوں میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی 6 ارب 40 کروڑ 2 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 112 ایکڑ 9 کنال کمرشل پراپرٹی واگزار کروا لی ۔ ہفتہ کے روز ترجمان ایف آئی اے کی…

انگیج افریقہ پالیسی ہماری خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے، ایتھوپیا سمیت افریقی ممالک کے ساتھ سفارتی،…

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نےکویت کے امیرشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار کیاہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں کویتی شاہی خاندان اور کویت کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتا…