Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کویت کے امیرشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر انتہائی دکھ…
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نےکویت کے امیرشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار کیاہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں کویتی شاہی خاندان اور کویت کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتا…
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا نامیاتی باغبانی پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ زرعی علوم کے زیر اہتمام یونیورسٹی کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے جاری تقریبات کے سلسلے میں”آرگینک کچن گارڈننگ”کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں یونیورسٹی کے طلبا، اساتذہ اور عملے کی بڑی…
کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا،نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا،بھارتی سپریم کورٹ کے 4 بونے بیٹھ کر کشمیریوں کی…
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا،نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا، بھارتی سپریم کورٹ کے 4 بونے بیٹھ کر کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ختم نہیں کر سکتے، ہم ایسے فیصلوں اور ایسے قوانین کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں جس…
دورہ امریکہ ، آرمی چیف کی امریکی حکومتی وعسکری حکام سے ملاقاتیں، دوطرفہ دلچسپی، عالمی و علاقائی…
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکہ کے دوران امریکہ کے حکومتی اور فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور، عالمی اور علاقائی سلامتی اور جاری تنازعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقوں نے مشترکہ مفادات کے…
نگران وزیرِ اعظم کی ٹانک اور خیبر میں پولیس لائنز اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگرد…
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کا کڑ نے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس لائنز اور ضلع خیبر میں پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطاق نگران…
وزارت مذہبی امور کو ریگولر اور سپانسر شپ حج سکیم کے تحت 56 ہزار 724 درخواستیں موصول
وزارت مذہبی امور کو ریگولر اور سپانسر شپ حج سکیم کے تحت مجموعی طور پر 56 ہزار 724 درخواستیں موصول ہوئی ہیں، حج درخواستیں 22 دسمبر تک قومی بینکوں کی مجاز شاخوں میں جمع کرائی جا سکیں گی۔
جمعہ کو وزارت مذہبی امور کی طر ف سے فراہم کئے گئے…
جموں وکشمیر کا تنازعہ کی حیثیت بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہے، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان…
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےآزادجموں کشمیر کے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرواتےہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کا تنازعہ کی حیثیت بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہے، بھارت اپنے غاصبانہ ہتھکنڈوں سے راہ فرار اختیار نہیں کر سکتا،آزاد جموں و…
بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی متزلزل نہیں،مضبوط تر ہو گی،نگران وزیر اعظم…
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی متزلزل نہیں ہو گی بلکہ اور مضبوط ہو گی،پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری…
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی 26 دسمبرسے یکم جنوری 2024 تک موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہے گی۔
یونیورسٹی 2 جنوری 2024 کو دوبارہ کام…
الیکشن کمیشن نےلاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ روک…
الیکشن کمیشن آف پاکستان نےلاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ کو روک دیا ہے ۔
جمعرات کو ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف…
