Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان آبادی اور ترقی کے تھائی لینڈ کانفرنس کے ایجنڈا سے پوری طرح متفق اور اس پر عملدرآمد کیلئے…
نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید نے کہا ہے کہ پاکستان آبادی اور ترقی کے تھائی لینڈ کانفرنس کے ایجنڈا سے پوری طرح متفق اور اس پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہے، پائیڈ اور اقوام متحدہ کے بہبود آبادی کے ادارہ یو این…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجکاری کمیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 جاری کردیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجکاری کمیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 جاری کردیا۔ آرڈیننس کا مقصد نجکاری معاملات میں غیر ضروری تاخیر ختم کرنا، مسائل حل کرنا، قانون اور انصاف کے اصولوں پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق…
سرمایہ کاری،برآمدات میں اضافہ،آمدنی اور روزگار کے مواقع کی فراہمی اور کیپیٹل مارکیٹ کی بہتری نگران…
نگران وفاقی وزیرخزانہ ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاداختر نے کہا ہے کہ مالیاتی ڈسپلن ، سرمایہ کاری، مسابقت ، توانائی ، برآمدات میں اضافہ، آمدنی اور روزگار کے مواقع کی فراہمی اور کیپیٹل مارکیٹ کی بہتری نگران حکومت کی اولین ترجیحات میں…
پاکستان میں انشورنس کی صنعت کو وسیع البنیاد نمو کی ضرورت ہے، ڈاکٹر شمشاد اختر کا تقریب سے خطاب
وفاقی وزیر خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان میں انشورنس کی صنعت کو وسیع البنیاد نمو کی ضرورت ہے، سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) کو انشورنس شعبے کی نمو کےلئے پالیسی مرتب کرنا چاہئے۔…
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی محمد حسن کو ملائیشیا کا وزیر خارجہ بننے پر مبارکباد
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے محمد حسن کو برادر ملک ملائیشیا کا وزیر خارجہ بننے پر دلی مبارکباد دی ہے۔
بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوستی کے قریبی رشتوں اور کثیر جہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر بحری امور شاہد اشرف تارڑ کی ملاقات
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر بحری امور، مواصلات اور ریلویز شاہد اشرف تارڑ نے ملاقات کی۔
بدھ کووزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق انوار الحق کاکڑ اور شاہد اشرف تارڑ کی مابین یہاں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور…
ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد اور جرمانے کی رقم میں اضافے سے ٹریفک کی خلاف ورزیوں میں نمایاں کمی…
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت ٹریفک پولیس نے شہریوں کو انتظار کی پریشانی سے بچانے کیلے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اور چالان جمع کرانے کیلئے ون ونڈو اور ای سسٹم کا آغاز کر دیا ہے، ٹریفک قوانین پر سختی…
اوپن یونیورسٹی میں اساتذہ کی تربیت کیلئے دو روزہ ’’کوآپریٹولرننگ ٹریننگ ورکشاپ‘‘ کا انعقاد
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود یونیورسٹی میں تدریسی اور تحقیقی کلچر کے فروغ کے لئے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار فیکلٹی آف ایجوکیشن کی ڈین پروفیسر ڈاکٹر تنزیلہ نبیل نے…
کھاد کی قیمتوں میں اضافہ اور خود ساختہ کمی ذخیرہ اندوزوں کی وجہ سے ہوئی ، حکومت کھاد پر سبسڈی عوام…
نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ کھاد کی قیمتوں میں اضافہ اور خود ساختہ کمی ذخیرہ اندوزوں کی وجہ سے ہوئی ہے، یوریا کھاد کے حوالے سے مصنوعی بحران پیدا کیا جارہا ہے، اس کے سد باب میں تمام چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو…
موجودہ حکومت کی خصوصی کاوشوں کی بدولت ڈالر سستا ہوااور حج کے معاملات میں بہتری آئی ہے ،حافظ طاہر…
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ،اسلامی ممالک ومشرق وسطی وچيئرمين پاكستان علماء كونسل حافظ محمد طاهر محمود اشرفى نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی خصوصی کاوشوں کی بدولت ملک میں ڈالر سستا ہوا ہے اور حج کے معاملات میں بہتری…
