Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

قومی خبریں صد ر ڈاکٹر عارف علوی کی ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کئے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 27 دہشت گرد مارے گئے،سکیورٹی…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 27 دہشت گرد مارے گئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے اور فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پاک فوج کے 25 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق11 اور 12 دسمبر…

بینظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی بڑی عظیم لیڈر تھیں، ان کا نظریہ آج بھی زندہ ہے، نگرا ن وزیر…

نگران وفاقی وزیرداخلہ میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی بڑی عظیم لیڈر تھیں، ان کا نظریہ آج بھی زندہ ہے، بینظیر بھٹو کےقاتلوں کو معاف کرنےکا اختیار صرف بلاول بھٹو کے پاس ہے۔ وہ پیر کو وزارت داخلہ میں…

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد ،خشک ،شمالی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا…

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ /دھند چھائے رہنے…

پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ برقرار رکھنے کا فیصلہ سختی…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھارتی سپریم کورٹ کے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرکی خصوصی حیثیت کی منسوخی کو برقرار رکھنے کے فیصلے کو سختی سے مسترد اور فیصلے پر سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ…

قومی خبریں سی ڈی اے انتظامیہ نے مسیحی ملازمین کیلئے کرسمس الاؤنس کی منظوری دے دی

سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے تحت سی ڈی اے انتظامیہ نے مذہبی تہوارکرسمس کے موقع پر ادارے میں کام کرنے والے تمام مسیحی ملازمین کے لیے کرسمس الاؤنس کی منظوری دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پیر کو…

وزیر اعلی محسن نقوی نے لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی ازسر نو تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے پیر کے روز یہاں لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی ازسر نو تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعلی نے تختی کی نقاب کشائی کی اور کرین کے ذریعے ہسپتال کی پرانی عمارت کی دیوار گرا کر تعمیراتی کام کا آغاز کیا۔لیڈی ولنگڈن…

گورنر پنجاب کی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین قصور کی کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم کوسرٹ چیلنج…

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے انٹرنیشنل والنٹیئر ڈے سرٹ چیلنج جیتنے والی ٹیم کو سراہا۔ وہ ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں منعقدہ انٹرنیشنل والنٹیئر ڈے سرٹ چیلنج کی تقسیم انعامات کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین…

پی ٹی وی بولان 17 دسمبر سے ہزارگی زبان میں اپنی نشریات کا آغاز کرے گا، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن بولان 17 دسمبر سے ہزارگی زبان میں اپنی نشریات کا آغاز کرے گا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں نگران وفاقی وزیر…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا ریڈیو پاکستان کوئٹہ سٹیشن کا تفصیلی دورہ

:نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے ہفتہ کو ریڈیو پاکستان کوئٹہ سٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا۔ سٹیشن ڈائریکٹر انیس الرحمان نے بلوچستان میں ریڈیو پاکستان کے حوالے سے نگران وفاقی وزیر اطلاعات کو تفصیلی بریفنگ دی۔…