Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اوپن یونیورسٹی میں تحقیق پر مبنی مصنوعات،ماڈلز/ پوسٹرزکی نمائش

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپنے طلبہ کوکاروباری آئیڈیازکو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لئے ا کیڈمک سپورٹ فراہم کر رہی ہےتاکہ ان کے کاروباری تصور کو پروان چڑھایا جاسکے، اس حوالے سے شعبہ کیمسٹر ی کے زیر اہتمام گذشتہ روز بی ایس کے طلبہ کی تیار…

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ملک میں امن و امان برقرار رکھنے میں پولیس فورس کی خدمات اور…

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک میں امن و امان برقرار رکھنے میں پولیس فورس کی خدمات اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے فورس کے امیج کو بہتر بنانے کے لیے رویے میں تبدیلی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو سابق…

کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کی پاکستان کیلئے خدمات قابلِ تحسین ہیں، حکومت معیشت کو دستاویزی…

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ پاکستان کی کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کی پاکستان کیلئے خدمات قابلِ تحسین ہیں، حکومت معیشت کو دستاویزی بنانے اور ادارہ جاتی اصلاحت کے ایجنڈے پر عمل پیراہے۔ وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹویٹ میں عائد الزامات کی کوئی بنیاد نہیں، پانچ لاکھ غیر قانونی مقیم افراد…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹویٹ میں عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ لاکھ غیر قانونی مقیم افراد پاکستان سے رضاکارانہ طور پر اپنے وطن واپس گئے، انہیں…

دنیا تمام انسانوں کے ساتھ یکساں سلوک نہ کر کے سب سے بڑی غلطی کر رہی ہے،غزہ میں معصوم بچوں اور لوگوں…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےغزہ میں اسرائیل کی طرف سے جاری خونریزی اور کشمیر میں انسانی حقوق کی بے دریغ خلاف ورزیوں پر عالمی ضمیر پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا تمام انسانوں کے ساتھ یکساں سلوک نہ کر کے سب سے بڑی غلطی کر رہی ہے،غزہ…

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ فضا میں پولن کا تناسب بھی نچلی سطح پر رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں پولن کی مجموعی مقدار 46 سے…

ملک کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود ،بعض مقامات پر ہلکی بارش اور بلند پہاڑوں پر ہلکی برف…

بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ بعض مقامات پر ہلکی بارش اور بلند پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ۔…

بھارتی پارلیمنٹ کی نئی قانون سازی کشمیریوں کو حق خودارادیت سے محروم کرنے کا ایک اور فریب ہے، ترجمان…

پاکستان نے بھارتی پارلیمنٹ کی طرف سے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر تسلط جموں و کشمیرکے مستقبل سے متعلق قانون سازی کے فیصلہ کو بھارتی قبضہ کو برقرار رکھنے اور جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کے حق خودارادیت سے محروم کرنے کا ایک اور فریب قرار…

وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) انور علی حیدر سےآذربائیجان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ…

وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) انور علی حیدر سےآذربائیجان کے سفیرخضر فرہادوف نے ملاقات کی جس میں مشترک تاریخی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر مبنی دوطرفہ برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیردفاع نے معزز مہمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ…

کامیابی پاکستان کا مقدر ہے ، پاک فوج مادر وطن کی حفاظت کا مقدس فرض خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے…

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے ، پاک فوج مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کا بے لوث اور مقدس فرض خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے گی،پاکستان کے امن اور استحکام کے لیے دشمن قوتوں کے مذموم عزائم…