خواتین پر ہونے والے ہر قسم کے تشدد کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان کا ویمن شیلٹر ہوم اینڈ کرائسس سینٹر 24 گھنٹے فعال۔ 

23

خواتین پر ہونے والے ہر قسم کے تشدد کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان کا ویمن شیلٹر ہوم اینڈ کرائسس سینٹر 24 گھنٹے فعال۔

خواتین  ہراسگی، گھریلو تشدد اور معاشرے میں ان کے خلاف واقع ہونے والے ہر قسم کے جرم کی بروقت سدباب کے لیے 1089 ہارٹ لائن نمبر پر 24 گھنٹے موجود عملے سے ہمہ وقت رہنمائی حاصل کریں۔

Comments are closed.