وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کے خاتمے کی کارروائی قابلِ ستائش ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے قوم اور فورسز ایک پیج پر ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان کے عوام سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
Comments are closed.