Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایرانی سرحد پر فورسز کا مری بلوچوں سے نامناسب رویہ برداشت نہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ
تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تربت میں مری آباد یونٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بارڈر بندش کسی صورت قبول نہیں تیل کاروبار پر بندش کے منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ایران بارڈر سے مکران اور…
بلوچستان میں فعال حکومت کی ضرورت ہے،ترجمان صالح بھوتانی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد صالح بھوتانی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومتی کارکردگی سے عوام مطمئن نہیں ہیں صوبے میں ایک ایسی حکومت کے قیام کی ضرورت ہے جو موجودہ حکومت سے زیادہ فعال اور بہتر…
کمر میں تکلیف ، شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ سے باہر
کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) شاہد آفریدی کمر میں تکلیف کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے ۔ سٹار آل راؤنڈر کی جگہ آصف آفریدی کو ملتان سلطانز کے سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔
سپرلیگ،قرنطینہ میں شوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عمل کی ہدایت
لاہور( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز کیلئے قرنطینہ کا حصہ بننے والے افراد کے لیے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عمل کرنے کا کہہ دیا گیا ہے ۔پی ایس ایل کے ابو ظہبی میں بقیہ میچز کے لیے لاہور اور کراچی میں کھلاڑی، سپورٹ سٹاف…
اگر حسن ہتھیار ہے تو میں اس سے ہمیشہ لیس رہی ہوں : حرا مانی
لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) حرا مانی کی جانب سے اپنی نئی خوبصورت تصویریں دلچسپ کیپشنز کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں جن کے کمنٹ باکس میں اُن کے مداح اُن کے کیپشنز پر خوب واہ واہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔حرا مانی کی اپنی تصویروں کے کیپشن میں کہنا ہے کہ ‘اگر…
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، کل یوم سیاہ منانے کا اعلان
نئی دہلی : بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج کو کل 6 ماہ مکمل ہو جائیں گے، کسان کل یوم سیاہ منائیں گے۔ دوسری طرف ہریانہ میں جھوٹے مقدمے بنانے کے خلاف کاشتکاروں نے ریلیاں نکالیں۔
بھارتی کسان حکومتی پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج، کل چھ ماہ…
اسکاٹ لینڈ کے شاہی قلعے سے 16 ویں صدی کی نوادرات چوری
ایڈن برگ : اسکاٹ لینڈ کے شاہی قلعے سے 16 ویں صدی کی ملکہ میری کی طلائی تسبیہ سمیت تاریخی نوادرات چوری ہو گئے۔
پولیس کے مطابق چور کھڑکی توڑ کر قلعے میں داخل ہوئے اور شیشے کی الماری سے نادر تاریخی اشیا لے کر فرار ہو گئے۔ آرنڈل قلعے کے…
پہلی بارعدالت پیشی
ینگون : اس موقع پر عوام کے نام پیغام میں معزول رہنما نے کہا ان کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی عوام کیساتھ کھڑی رہے گی۔
میکسیکو میں اسکول کھولنے کے حکومتی اعلان کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
میکسیکو سٹی : میکسیکو میں اسکول کھولنے کے حکومتی اعلان کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، شرکا نے پہلے ویکسین پھر اسکول کھولنے کا مطالبہ کیا۔
دارالحکومت میکسیکو سٹی میں ہونے والے مظاہرے میں طلبہ، والدین اور اساتذہ کی بڑی تعداد شریک…
مالی میں ایک اور فوجی بغاوت صدراور وزیراعظم گرفتار
بماکو : سفارتی ذرائع کے مطابق صدر باہ نڈاؤ، وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو دارالحکومت کے باہر واقع ایک فوجی بیس منتقل کر دیا گیا ہے ۔ فوجی جنتا کے ایک سینئر رکن نے نئی پیش رفت کی تصدیق کر دی
