Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پیپلزپارٹی دوبارہ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنی تو پی ڈی ایم نیا سیکرٹری جنرل ڈھونڈ لے

اسلام آباد  : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، پیپلزپارٹی دوبارہ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنی تو پی ڈی ایم نیا سیکرٹری جنرل ڈھونڈ لے۔ پیپلزپارٹی کے دوبارہ پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دینے کے معاملے پر شاہد…

پی ڈی ایم کے مردہ گھوڑے کو زندہ کرنے کی سعی لاحاصل رہے گی : وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مردہ گھوڑے کو زندہ کرنے کی سعی لاحاصل رہے گی، پی ڈی ایم کا منفی سیاسی بیانہ اپنی موت آپ مر چکا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غیر فطری اتحاد منطقی انجام کو پہنچ…

حکمران بنکروں میں چھپ جائیں، ہمارے لئے سرحد کھول دیں اسرائیل سے خود نمٹیں گے، غفور حیدری

اسلام آباد : سینٹ میں جمعیت علمائے اسلام کے سینٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملہ ایوان میں ہی نہیں بلکہ پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آیا،اسرائیل نے چھوٹے بچوں تک شہید کر دیا،تمام تر جبر کے باوجود مسجد اقصیٰ میں نماز ادا…

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق حکومتی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد  : سپریم کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق حکومتی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی۔ عدالت نے شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی…

شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے : فواد چودھری

اسلام آباد :  فواد چودھری نے شہباز شریف کے عشائیے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات پر آگے بڑھنے کی تجویز پر اپوزیشن خاموش ہے،…

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج شدید گرمی رہے گی: محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ میں موسم…

مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں متحد ہیں،صالح بھوتانی نے جذبات میں اکر فیصلہ کیا،جام کمال

کوئٹہ :  وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سردار صالح بھوتانی کی مزید استعفوں کی پیشن گوئی رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں متحد ہیں سردار حالح بھوتانی نے جذبات میں آکر فیصلہ کیا تاہم پریس کانفرنس میں ہونے والی…

بجٹ 2021 -22 کا پہلا ڈرافٹ 04 جون کو پیش کیا جائے ، جام کمال خان

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ہدایت کی ہے کہ بجٹ 2021 -22 کا پہلا ڈرافٹ 04 جون کو پیش کیا جائے یہ ہدایت انہوں نے ہائر ایجوکیشن سیکٹر، اضلاع میں ہائر سیکنڈری اسکولز کے قیام اور لو کاسٹ ہاؤسنگ سکیم سے متعلق امور پر پیشرفت کے حوالے…

کوئٹہ:(کیسکو)کا تمام سرکاری اورنجی اداروں سے واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان کے بجلی کنکشنز منقطع…

کوئٹہ :  کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے تمام سرکاری اورنجی اداروں سے واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان کے بجلی کنکشنز منقطع کرنے کافیصلہ کیاہے اور اس ضمن میں تمام سرکاری و نجی نا دہندگان کو بلوں کی ادائیگی سے متعلق نوٹسز بھی جا ری کئے…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف کاروائیوں کا آغاز

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف دوبارہ کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا،نیو سبزل روڈ میں وسیع اراضی پر اگائی گئیں گوبھی، دھنیا،پودینہ، پیاز اور سلاد کی فصلیں ٹریکٹر چلاکر تلف جبکہ متعدد مقامات پر…