Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عمر اکمل پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شرکت کے اہل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) قومی بیٹسمین عمر اکمل پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شرکت کے اہل ہو گئے جنہوں نے گزشتہ روز عالمی عدالت کی جانب سے عائد شدہ جرمانے 42 لاکھ پچاس ہزار روپے کی رقم پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے میں یکمشت جمع کرادی۔ذرائع کے…

امریکی اور روسی صدور اگلے ماہ جنیوا میں ملاقات کے لیے تیار

ماسکو/ واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر اگلے ماہ کی 16 تاریخ کو جنیوا میں ہونے والی سربراہ اجلاس میں ملاقات کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی جس کے بعد…

لیلیٰ خالد: اسرائیلی طیارے کو اغوا کرنے والی فلسطینی خاتون کو رہا کیسے کروایا گیا؟

یہ 29 اگست سنہ 1969 کی بات ہے۔ سفید لباس میں ملبوس اور سن ہیٹ و سن گلاسز پہنے ایک 25 سالہ خاتون روم (اٹلی) کے ایئر پورٹ پر پرواز نمبر TWA 840 کی منتظر تھیں۔ وہ اندر سے بہت گھبرائی ہوئی تھیں۔ ہالی وڈ اداکارہ آڈری ہیپ کی طرح نظر آنے…

افغانستان تک رسائی برقرار رکھنے کیلئے پاکستان، دیگر ممالک سے بات کررہے ہیں، امریکا

امریکا کے محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور خطے میں موجود دیگر ممالک سے ان کی سرزمین پر فوجی اڈے بنانے کے امکانات سمیت مختلف آپشنز پر بات چیت کررہے ہیں لیکن وہ مذاکرات بے نتیجہ رہے۔ کانگریس میں ہونے والی حالیہ سماعت میں امریکی…

سابق ایرانی صدر کے کاغذات مسترد

تہران  :  ایرانی اور عالمی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ایران کی مجلس نگہبان نے کیا جسے آئین کے مطابق صدارتی امیدوروں کے کاغذات منظور یا مسترد کرنے کا اختیار حاصل ہے ، مجلس نگہبان نے پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے کاغذات بھی مسترد کردیئے ،…

اسرائیلی مظالم جاری، فائرنگ سے 1فلسطینی نوجوان شہید

تل ابیب :  امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ اور مغربی کنارے میں بد امنی کے بعد اسرائیل اور فلسطینیوں کو اعتماد کی بحالی کیلئے سخت جدوجہد کرنا ہے ۔تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا…

برقع مخالف بیان پر بورس جانسن کی معذرت

لندن :  برطانیہ میں حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی اسلامو فوبیا، اقلیتوں اور نسلی امتیاز سے متعلق انکوائری رپورٹ جاری کردی گئی ہے ۔ اس رپورٹ کے لیے وزیراعظم بورس جانسن کا بھی انٹرویو لیا گیا تھا۔انہوں نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر…

وزیراعظم کے زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرزمیں اجلاس،اہم امورپربریفنگ

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں انھیں ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان اپنے رفقا کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچے تو لیفٹیننٹ جنرل فیض…

نیب بلوچستان کی گذشتہ تین سالوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا ، چیئرمین جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد/کوئٹہ (آن لائن)قومی احتساب بیورو کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جنا ب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں نیب بلوچستان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال…

حکومت شماریات سے متعلق غلط اعدادوشمار پیش کر کے قوم سے دھوکہ کر رہی ہے

اسلام آباد  : شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت شماریات سے متعلق غلط اعدادوشمار پیش کر کے قوم سے دھوکہ کر رہی ہے، قوم کو حکومتی دھوکے سے بچانے کیلئے حزب اختلاف میں اتحاد ناگزیر ہے، تمام اپوزیشن کو اس معاملے پر مشترکہ ردعمل اختیار کرنا چاہیے۔…