Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پیرا آرچری چیمپئن شپ کا ٹائٹل قاسم جنجوعہ کے نام
راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر ) انٹرنیشنل اولمپک ڈے پیرا آرچری چیمپئن شپ کا ٹائٹل جھنگ کے قاسم طاہر جنجوعہ نے اپنے نام کرلیا، انہوں نے 70میٹر شوٹنگ رینج مقابلوں میں گولڈمیڈل حاصل کیا۔ 30میٹر ڈس ایبلڈ کیٹیگری میں پشاور کی حسنہ بیگم اور بلائنڈ…
بھارتی سورما سر نگوں، نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا بادشاہ
لندن ( سپورٹس ڈیسک ) بھارت کو 8 وکٹوں سے دھول چٹا کر نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا اور اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر…
سونیا حسین نے خواجہ سرا کہہ کر میرا مذاق اڑایا : متھیرا
کراچی ( شوبز ڈیسک ) متھیرا نے لکھا طلاق کے بعد میں ڈپریشن سے گزررہی تھی اس دوران مجھے لندن میں ہونے والے آئی پی پی اے ایوارڈز کا دعوت نامہ ملا جہاں میں دیگر فنکاروں کے ہمراہ گئی۔ جب ہم سب ایک بس میں سوار ہوکر ایوارڈز کی لوکیشن پر جارہے تھے…
موازنہ کرنا ٹھیک لیکن مقابلے میں نہ بدلا جائے :صبور علی
اسلام آباد : میڈیا سے ایک خصوصی انٹرویو میں صبور علی نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر صارفین عموماً ہم دونوں بہنوں کی اداکاری اور شکل و صورت کا موازنہ کرتے پائے جاتے ہیں، شکل و صورت ملانے کی حد تک تو ظاہر ہے بہنوں کا ہی آپس میں موازنہ ہوتا ہے ،…
اپنے چہرے میں کوئی چیز اچھی نہیں لگتی : علیزے شاہ
لاہور( شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر علیزے شاہ کا نجی ٹی وی کو ماضی میں دیا گیا ایک انٹرویو کلپ خاصا وائرل ہورہا ہے جس میں علیزے شاہ کے ہمراہ ہدایتکار یاسر نواز اور اداکارہ کے سابق قریبی دوست اداکار نعمان سمیع کو بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔دوران شو…
ایک دن کی شادی اور ‘ہنی مون’ کی اجازت دینے والا انوکھا ملک
کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی ملک میں سیاحوں کو مقامی افراد سے صرف ایک دن کی شادی اور ‘ہنی مون’ کی اجازت دی جائے؟
اگر نہیں تو ایسا نیدرلینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والا ہے۔ جی ہاں ایمسٹرڈیم گھومنے والے سیاح کسی مقامی فرد سے ایک دن کے لیے…
سی پی سی صد سالہ تقریبات کا میڈیا سینٹر آج اپنی ویب سائٹ لانچ کریگا
بیجنگ ( شِنہوا) ویب سائٹ www.100cpcnews.cn چینی اور انگریزی دونوں زبانوں میں قابل رسائی ہوگی،مرکز 2 جون کو اپنی سرگرمیوں کا آغاز کرے گا۔
جوہری توانائی کی عمارت پر حملہ ناکام بنادیا : ایران
تہران : یہ حملہ بدھ کی صبح تہران کے نواح میں واقع شہر کرج میں کیاگیا،ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حملے میں کوئی ہلاکت یا عمارت کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔تخریب کار اپنی کارروائی کو مکمل کرنے میں ناکام رہے ۔ایرانی حکام نے حملے کی نوعیت سے متعلق…
کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کیلئے مزید فوج نہیں بھیجیں گے :ترک وزیر دفاع
انقرہ : پارلیمنٹ میں رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے تحت ترک فوج پہلے سے افغانستان میں موجود اور گزشتہ چھ سال سے ایئرپورٹ کی حفاظت کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے منصوبے کی…
افغانستان سے امریکا کے نکلنے کے بعد خانہ جنگی شروع ہو جائے گی ، روسی وزیر دفاع
ماسکو : روس کے وزیرِ دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکا کے نکلنے کے بعد خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔
ماسکو میں ہونے والی بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرگئی شوئیگو نے کہا کہ اسلام آباد اور تہران کے تعاون کے…
