Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان میں اپوزیشن اراکین کا 14 روز سے جاری دھرنا ختم
بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کا کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں 14 روز سےجاری دھرنا ختم ہو گیا۔
قائد حزب اختلاف بلوچستان اسبلی ملک سکندر نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن اراکین کے خلاف مقدمات واپس لے لیے جس پر دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا…
بازار میں ٹریفک جام کی وجہ سے لوکل بس پک اینڈ ڈراپ پوائنٹ ریلوے اسٹیشن کے سامنے خالی جگہ پر منتقل کر…
کوئٹہ : سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ نے ٹریفک جام اور رش کی صورتحال کے پیش نظر کیلون روڈ سلیم کمپلیکس لوکل بس پک اینڈ ڈراپ پوائنٹ کو ریلوے اسٹیشن کے سامنے خالی جگہ پر منتقل کردیا۔اس سلسلے میں سریاب،قمبرانی،بروری،سبزل اور اسپنی روڈ…
بلوچستان میں کورونا پھیلاؤ کی شرح 9.84 فیصد ریکارڈ
کوئٹہ : بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضا فہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران92 مر یضو ں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 مریض کورونا سے جاں بحق ہوگئے۔
بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضا…
بلو چستان اسمبلی کا ریکو زیشن اجلاس6جو لائی کو طلب
کوئٹہ : بلو چستان اسمبلی کا ریکو زیشن اجلاس6جو لائی کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدو س بز نجو نے اپو زیشن کے 19ارکان کی جانب سے 28جون کو جمع کر وائی جا نے والی ریکو زیشن پر اسمبلی کا اجلاس 06جولا…
ریاست مدینہ کے نام پر ملک کی اسلامی تہذیب کو ملیامیٹ کرنے کی سازشیں ہورہی ہے، حافظ حمداللہ
پشین : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء اور پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے نام پر ملک کی اسلامی تہذیب ملیامیٹ کرنے کی سازشیں ہورہی ہے، ملک میں اسلام کے لیے رکاوٹیں کھڑی کرنیکی…
تھانے سے نکلنے کے بعد نئے مالی سال کی پی ایس ڈی پی کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا، ملک سکند ر ایڈو…
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن رہنماوں نے حکومت کی جانب سے اپوزیشن اراکین کیخلاف درج ایف آئی آر وا پس لینے کے حکومتی دعوی کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت ایف آئی آر واپس لئے جانے کے باوجود ہم احتجاج کا سلسلہ ختم نہیں کریں گے…
ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کا مفت علاج، وزیراعظم کی کے پی حکومت کو مبارکباد
اسلام آباد : وزیراعظم نے ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کو مفت علاج کی سہولت پر خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہے وہ پاکستان جس کا وژن علامہ اقبال اور قائداعظم نے دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…
خواجہ آصف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت 12 اگست تک ملتوی
لاہور : لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ آصف کیلخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی۔
احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے ریفرنس کی سماعت کی۔ خواجہ آصف اپنے وکلاء کے ہمراہ وفاقی کالونی میں قائم احتساب عدالت میں…
شوہر حق مہر میں لکھی ہر شے بیوی کو دینے کا پابند : لاہور ہائیکورٹ
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے حق مہر میں لکھا گیا پانچ مرلے کا گھر بیوی کو دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی اپیل مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ حق مہر میں لکھی گئی ہر چیز شوہر بیوی کو دینے کا پابند ہے۔
مظفر گڑھ کے رہائشی محمد…
گجرات: تیز آندھی اور طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق
گجرات : گجرات میں تیز آندھی اور طوفانی بارش کے باعث مختلف حادثات میں 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
لاری اڈا میں ہورڈنگ بورڈ گرنے سے 70 سالہ مہندی خاں اور اس کی بیوی جاں بحق ہو گئے۔ پرانی فروٹ منڈی میں 72 سالہ محنت کش دیوار گرنے سے…
