Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب خواتین ونگ کی صدر ثانیہ کامران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور :  پی ٹی آئی کی تنظیمی اکھاڑ پچھاڑ، سنٹرل پنجاب خواتین ونگ کی صدر ثانیہ کامران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ خاتون پارٹی رہنما روبینہ شاہین کو نئی صدر بنا دیا گیا۔ انصاف سنٹرل خواتین ونگ کی سیکرٹری جنرل سینیٹر سیمی ایزدی نے نوٹیفکیشن جاری…

سابق حکمران صوبے کا دیوالیہ کر چکے، اپوزیشن پنجاب کے عوام کی ترقی نہیں چاہتی

لاہور :   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن پنجاب کے عوام کی ترقی نہیں چا ہتی، ماضی میں کاغذات میں ترقی ہوتی رہی، عوام ترقی کیلئے ترستے رہے، سابق حکمران غلط پالیسیوں اور نمائشی منصوبوں سے صوبے کا دیوالیہ کر چکے تھے۔ وزیراعلیٰ…

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم

لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دے دیا۔ عدالت نے پنجاب بھر کے قبرستانوں میں تدفین کے لیے پیسوں کی وصولی پر پابندی لگا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے 8 صفحات…

کورونا کی تیسری لہر سے مزید 34 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں 1400 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 379 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار 85 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

باپ صحیح معنوں میں ایک جمہوری اور سیاسی پارٹی ہے، ضیاء لانگو

قلات  : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی صحیح معنوں میں ایک جمہوری سیاسی پارٹی ہے جس کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دوسری جماعتوں کے کارکنان اپنی پارٹیاں چھوڑ کر…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرکے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کا تحفہ دیا ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی  : مسلم لیگ (ن)کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کرکے عوام کو ایک مرتبہ پھر مہنگائی کا تحفہ دیا ہمیں خدشہ ہے کہ حکومت اب مزید ائی…

عوام کے ٹیکس کا حسا ب لیں گے،ثناء بلوچ

کوئٹہ :   بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے اپنے ٹویٹ میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جام کمال خان آپ کمال کرتے ہے اسے طعنے دیتے ہوئے ویسے لگتاہے کہ آپ ہر وقت اپوزیشن کا پیچھا کررہے…

رضوان کیلئے بیٹنگ پوزیشن کی تبدیلی کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بیٹنگ پوزیشن کی تبدیلی کو کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے انٹرنیشنل کیریئر کی ابتدا میں وہ اپنی صلاحیتوں کا بہتر اظہار نہیں کر سکے مگر جب نئی ٹیم…

دوسرا ٹی 20، ویسٹ انڈیز ویمن نے ٹیم پاکستان کو ہرا دیا

جمیکا  :  ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستانی خواتین کو مسلسل دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہرا کر تین میچز کی سیریز جیت لی۔ کیربینز کے دیس ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔ میزبان ویسٹ انڈیز کی خواتین نے ایک سو پچیس رنز بنائے۔ بارش سے کرکٹ کا مزہ…

20کھلاڑیوں کا انتخاب مشکل :وسیم خان

کراچی ( سپورٹس رپورٹر) چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ معیاری کھلاڑیوں کے بڑے پول سے 20 کھلاڑیوں کا انتخاب ہمیشہ مشکل مرحلہ ہوتا ہے تاہم وہ احسن انداز سے ذمہ داریاں نبھانے پر پینل کے شکرگزار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آٹھ نئے…