Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکی صدر افغان شہریوں کے لیے جرات مندانہ اقدامات کریں ، ملالہ
واشنگٹن : طالبان کے قاتلانہ حملےمیں زندہ بچ جانے والی اور دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو افغان شہریوں خصوصاً خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا۔
انہوں نے امریکی صدر…
رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کا معاملہ ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
لاہور : رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کا معاملہ، لاہو پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے مطابق رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے والے ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم نے ہتھوڑے سے مجسمے…
وزیراعظم عمران خان کا وعدہ تھا الیکشن کو شفاف بنائیں گے : شبلی فراز
اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کیلئے تاریخی دن ہے، وزیراعظم عمران خان کا وعدہ تھا کہ الیکشن کو شفاف بنائیں گے، ای وی ایم الیکشن کمیشن کے معیار پر پورا اترتی ہے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے…
اللہ افغانستان پر رحم کرے ، آصفہ بھٹو
اسلام آباد : سابق وزیراعظم بینظیر کی صاحبزادی، آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ دنیا نے افغانستان کے مردوں، عورتوں اور بچوں کو ناکام کردیا ہے، اللہ افغانستان پر رحم کرے۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ افغانستان ک ے ہولناک واقعات کو دیکھ رہی ہوں، دنیا…
افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے ، شیخ رشید
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ طالبان کو اعتماد میں لے لیا گیا ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں اور اب تک کی تمام تر صورتحال اطمینان بخش ہے۔انہوں…
سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے رکن سلمان نعیم کو بحال کر دیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے رکن سلمان نعیم کو بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سلمان نعیم نے پی پی 217 ملتان سے آزاد حیثیت میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی…
کوئٹہ شہر میں بجلی وپانی کا بحران مزید سنگین ہوگیا
شہر بھر میں بجلی وپانی كی کا بحران مزیدسنگین ہوگیا ہے، باربار بجلی كی طویل بندش اور قلت آب سے شہری عاجز آگئے۔
شہر بھر میں پانی اور بجلی كا مسئلہ حل نہ ہو سكا، بجلی كی طویل ترین بندش اور پانی كی عدم فراہمی كی وجہ سے لوگوں كو شدید مشكلات…
گوادر کے عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے ، ڈاکٹرمالک بلوچ
گوادر : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ گوادر کے عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے گوادر کے عوام کو پانی اور بجلی جیسے بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا سمجھ سے بالاتر ہے…
محرم الحرام ہمیں قربانی اور ایثار کا درس دیتاہے ، ثمینہ ممتاز زہری
کوئٹہ : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ محرم الحرام نہ صرف نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد دلاتاہے بلکہ ہمیں اخوت، رواداری اور بھائی…
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کا اعلان
دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، میگا ایونٹ کے میچز17 اکتوبر سے یواے ای اور عمان میں ہوں گے، راؤنڈ ون کے میچز 17 اکتوبر سے شروع ہوجائیں گے جب کہ…
