Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان

لندن  : برطانیہ نے 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اسکیم کے تحت پہلے سال 5 ہزار شہریوں کو ملک میں رہنے کا حق دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ…

امریکی و برطانوی رہنماوں میں رابطے ، گروپ سیون کا ورچوئل اجلاس بلانے کا فیصلہ

واشنگٹن  :  افغانستان میں تبدیلی کے بعد عالمی برادری سوچ میں پڑ گئی، امریکی اور برطانوی رہنماوں کے درمیان رابطے ہوئے ہیں، گروپ سیون کا ورچوئل اجلاس بلا نے کا فیصلہ کر لیا گیا، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس 24 اگست کو طلب کر لیا…

پہلے چور حکمران تھے ،افغانستان کے اصل مالک آگئے : مولوی عبدالحق حماد

کابل :  طالبان رہنما مولوی عبدالحق حماد نے کہا ہے کہ پہلے چور افغانستان کے حکمران تھے اب اصل مالک آ گئے ہیں، اشرف غنی نے افغانستان میں فساد کا آغاز کیا جو اب چار گاڑیوں میں ڈالر بھر کر بھاگ گیا ہے ، قطر میں ہونے والے مذاکرات میں یہ طے…

افغانستان میں امن کی خاطر ہر ممکن اقدامات کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور افغانستان میں دیرپا امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کے لئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8…

افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجمان طالبان

افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کو آزاد کرانا سب افغانیوں کی خواہش اور حق تھا، کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں رکھیں گے اور امن قائم کرنے کی کوشش کریں گے، افغانستان کی سرزمین کسی بھی دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے نہیں دیں گے ان خیالات کا…

افغانستان کے مستقبل کیلیے طالبان سے رابطے کیے جائیں، مولانا فضل الرحمان

 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مستقبل کے لیے افغان طالبان سے رابطے کیے جانے چاہئیں۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکا نے افغانستان پر…

افغانستان پاکستان کا ساتھ دے اور برادر ملک کی طرح رہے، ضیاءلانگو

کوئٹہ :صوبائی وزیر داخلہ میرضیااللہ لانگو نے کہا کہ ہم چاہتے ہے کہ افغانستان پاکستان کا ساتھ دے اور برادر ملک کی طرح رہے افغانستان کے عوام جس حکومت کو بھی منتخب کرے یہ ان کا حق ہے ہم یہی امید کرتے ہیں کہ اب مزید افغانستان نہ صرف پاکستان میں…

مہنگائی سے عوام کا جینا دوبھر، اشیائے خورونوش کی قیمتیں پہنچ سے باہر

تحریک انصاف حکومت کے تین سال میں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔ اشیائے خورونوش کی قیمتیں عام افراد کی پہنچ سے باہر ہو گئیں۔ چینی 55 روپے سے 105 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 362 روپے مہنگا ہوا۔ ادارہ شماریات کے…

کوئٹہ ، محرم الحرام جلوسوں کیلئے 6500 جوان تعینات ، پاک فوج کی 3 بٹالین اسٹینڈبائی

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ اظہر اکرم ، کمشنر کوئٹہ ڈویژن اسفند کاکڑ ، بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر جواد رفیعی نے کہا کہ حکومت اور انتظامیہ نے نویں محرم اور عاشورہ کے جلوس کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے…

افغانستان میں جو بھی حکومت برسراقتدار ہو، ہم ان پراعتماد کرتےہیں:صدرمملکت

افغانستان میں جو بھی حکومت برسر اقتدار ہو ہم ان پر اعتماد کرتے ہیں کیونکہ ہمسایہ کی حیثیت سے امن یقینی بنانا ہے۔ پاکستان افغانستان میں امن کی بحالی کا خواہاں ہے اور اپنا تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ تفصیل کے مطابق صدر مملکت…