Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا
لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر راجہ پرویز اشرف پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر، حسن…
پی ٹی آئی کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے ، ثمر بلور
پشاور : عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکٹرانک…
سندھ ہائیکورٹ کا محکمہ صحت کے انتظامی عہدوں سے جونیئر افسران کو ہٹانے کا حکم
کراچی : محکمہ صحت میں جونئیر افسران کو ایکٹنگ چارج دینے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے تمام انتظامی عہدوں پر تعینات جونیئر افسران کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔
جونیئر افسران کو ایکٹنگ چارج دینے پر عدالت نے برہمی…
ٹیکسوں کی ریکارڈ وصولی موجودہ حکومت کی بہتر پالیسیوں کا عکاس ہے : فرخ حبیب
اسلام آباد : فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کی ریکارڈ وصولی موجودہ حکومت کی بہتر پالیسیوں کا عکاس ہے۔
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی معاشی ٹیم کی…
ایک دن احتساب کرنیوالوں کا احتساب ہوگا ، ملک میں شفاف انتخابات ہونے چاہیں
لاہور : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاست کو توڑنے جوڑنے اور کرپشن چھپانے کا نظام ہے، چیئرمین نیب کو ایل این جی کے مہنگے سودے نظر نہیں آتے، ایک دن احتساب کرنیوالوں کا احتساب ہوگا، ملک میں صاف اور شفاف انتخابات ہونے چاہیں۔…
کورونا کا زور : مزید 101 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 3559 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 101 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 889 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 63 ہزار 688 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…
وزیراعلیٰ پنجاب سے پولیس افسران کی ملاقات ، کارکردگی کو سراہا ، تعریفی سر ٹیفکیٹ دیئے
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈی جی خان ڈویژن کے 7 پولیس افسران نے ملاقات کی، عثمان بزدار نے پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا اور تعریفی سر ٹیفکیٹ دیئے۔
وزیر اعلی پنجاب نے امن و عامہ کے لئے شاندار کارکردگی پر پولیس افسروں کو شاباش دی…
مفاہمت تو دور کی بات، حکومت سے بات بھی نہیں کی جانی چاہیئے : مریم نواز
اسلام آباد : مریم نواز نے کہا ہے کہ مفاہمت تو دور کی بات، حکومت سے بات بھی نہیں کی جانی چاہیئے، حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
ملک بھر میں 17 سال کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل آج سے شروع
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 17 سال کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل آج سے شروع ہوگا۔
سربراہ این سی او سی (نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر)…
شہباز شریف کا میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیخلاف اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد : شہباز شریف نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو روکنے کیلئے اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ن لیگ نے بطور جماعت پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور…
