Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

امریکا کا داعش کیخلاف طالبان کیساتھ ملکر کارروائیاں جاری رکھنے کا عندیہ

پریس کانفرنس کے دوران امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا کہ امریکا مستقبل میں افغان طالبان کے ساتھ مل کر افغانستان میں داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاررائیوں میں حصہ لے سکتا ہے۔ طالبان کے ساتھ محدود روابط ہیں جس کا…

سعودی عرب میں خواتین کیڈٹس کے پہلے دستے کی پاسنگ آؤٹ تقریب

ریاض  : سعودی مسلح افواج کے ماتحت لیڈیز ٹریننگ سینٹر سے کیڈٹس کی تربیت مکمل ہو گئی ہے۔ تقریب تقسیم اسناد میں آرمی چیف جنرل فیاض الرویلی مہمان خصوصی تھے۔ آرمی ٹریننگ اینڈ ایجوکیشن ادارے کے سربراہ میجر جنرل عادل البلوی نے خطاب کرتے ہوئے…

فیس بک کا افغان شہریوں کی مدد کا دعوی

واشنگٹن : 20 سال بعد افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد لاکھوں لوگ ملک چھوڑنے کی کوشش رہے ہیں، تاہم اس میں کچھ لوگ ہی کامیاب ہو سکے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے بھی افغان شہریوں کے ملک چھوڑنے میں ان کو مدد فراہم کرنے کا دعوی کیا…

علی گیلانی ہمیشہ اپنے اصولوں پر کاربند رہے : محبوبہ مفتی

سری نگر :  سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے سید علی گیلانی ہمیشہ اپنے اصولوں پر کاربند رہے ، اختلاف کے باوجود سید علی گیلانی کی ہمیشہ عزت کی ہے ۔

امریکا میں طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی

نیویارک  :  امریکا میں طوفان نے تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی کی کئی ریاستیں سمندری طوفان ایڈا کی زد میں ہے۔ سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ریاست…

وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان کی ملاقات

اسلام آباد :  وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا سے…

مفاہمت تو دور حکومت سے بات بھی نہیں کی جانی چاہیے، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مفاہمت تو دور حکومت سے بات بھی نہیں کی جانی چاہیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عوام پر ناجائز اور نااہل حکومت کو مسلط کیا گیا ہے، ملکی…

جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا سہارا لے کر سیاست کرنے والے زمین بوس ہوگئے : فیاض الحسن چوہان

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا قیام علیحدہ صوبے کے قیام کی جانب آخری قدم ہے، جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا سہارا لے کر سیاست کرنے والے زمین بوس ہوگئے۔ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے…

20 شہروں کی 40 فیصد آبادی کی جزوی ویکسینیشن کا ہدف مکمل کرلیا ، اسد عمر

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسدعمر نے کہا ہے کہ 31 اگست تک ملک کے 24 شہروں میں 18سال سے اوپر کی 40 فیصد آبادی کی جزوی ویکسی نیشن کا ہدف رکھا تھا، 20 شہروں میں ویکسی نیشن کا مقررہ ہدف حاصل کر لیا گیا ہے ۔…

افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کا پاک افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا بیان دیکھا ہے، سرحد پر باڑ بڑی مشکل سے اور اپنے جوانوں کی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے لگائی ہے جسے ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ غیرملکی خبررساں…