Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گیلانی کی رحلت سے کشمیری یتیم ہو گئے : سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے سید علی گیلانی کی رحلت سے تمام کشمیری یتیم ہو گئے۔
یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر جاری کیئے گئے ایک تعزیتی بیان…
بیوی کے چھوڑنے کا غم ، شوہر کی احاطہ عدالت میں خود کشی کی کوشش
لاہور : لاہور ضلع کچہری لاہور پسند کی شادی کے بعد بیوی نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا، جس پر شوہر نے ضلع کچہری میں خود کشی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔
ساری زندگی ساتھ گزارنے کے وعدے کمرہ عدالت میں بھلا دیے گیے. پہلے…
زیارت کراس واقعہ، سات روز گزرنے کے باوجود وزیر اعلی نے اسکا کوئی نوٹس نہیں لیا ، سردار یعقوب خان…
لورالائی : مسلم لیگ (ن)کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار یعقوب خان ناصرنے کہا کہ زیارت کراس پر سات روز گزرنے کے باوجود وزیر اعلی جام کمال خان نے اسکا کوئی نوٹس نہیں لیا اور نہ ہی خود وہاں جانے کی زحمت کی۔یہ بات انہوں نے…
مانگی ڈیم واقعہ، ورثاء کیلئے تیس تیس لاکھ روپے اجرا کے احکامات جاری کر ددیئے ہیں ، لیا قت شاہوانی
کوئٹہ : حکومت بلو چستان کے ترجمان لیا قت شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے شہداء مانگی ڈیم کے ورثاء کیلئے تیس تیس لاکھ روپے اجرا کے احکامات جاری کر ددیئے ہیں شہدا کے ورثاء کو پچاس پچاس لاکھ روپے کے پلاٹ اور سپاہی کے ورثاء کیلئے 10…
عظیم بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے
کراچی : بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ عطا اللہ مینگل انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ عطاء اللہ مینگل ایک ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، اہلخانہ نے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔
عطااللّہ مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی…
نیوزی لینڈ کی مین ٹیم پاکستان آتی تو کھیلنے کا زیادہ مزہ آتا : بابر اعظم
لاہور : قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مین ٹیم پاکستان آتی تو کھیلنے کا زیادہ مزہ آتا۔ تنقید کرنے والے پر توجہ نہیں دیتا۔ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ایک سال بعد…
کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا
پرتگال : پرتگال کے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو عالمی مقابلوں میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹ بالر بن گئے ہیں۔ رونالڈو نے بدھ کو ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں جمہوریہ آئرلینڈ کے خلاف دو گول کر کے نہ صرف اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی بلکہ…
دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو میں منتقل
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائرہ بانو بلڈ پریشر سے متعلق مسائل کی شکایت ہونے پر تین دن سے ہسپتال میں داخل ہیں۔ممبئی کے ہندوجا ہسپتال میں داخل سائرہ بانو کی طبیعت کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اب وہ پہلے سے بہتر ہیں لیکن…
پانی کی کمی نے اداکارہ سونیا حسین کو ہسپتال پہنچا دیا
کراچی : جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔سونیا حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی صحت سے متعلق ایک خصوصی سٹوری شیئر کی۔اداکارہ نے اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے ہاتھ پر ڈرِپ لگی ہوئی…
کشمیری مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنیکا حق رکھتے ہیں : طالبان ترجمان
کابل : افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغان طالبان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکا کے ساتھ ہونے والے دوحہ معاہدے کی شرائط کو یاد کرواتے ہوئے کہا کہ…
