Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ایف آئی اے کی کارروائی، ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے اینٹی ھیومن ٹریفکنگ سیل کی جانب سے کراچی میں کارروائی کی گئی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر…

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے : وزیراعظم کی ہدایت

لاہور : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ دیں، سڑکوں کی مرمت کی جائے، شہر کو کنکریٹ کا جنگل نہیں بنانا، باغوں کا شہر بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں لاہور کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے…

پاکستان میں کسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں

اسلام آباد :  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگرکسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں۔ ہم پاکستان میں کوالٹی ڈیموکریسی چاہتے ہیں۔ جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں تقریب سے خطاب…

آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی : اسد عمر

اسلام آباد  : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، فواد چودھری کو میڈیا کی آزادی کا علمبردار ہونا چاہیے، ہر نظام میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ جمہوریت کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب…

سعید غنی نے مہنگے فرنیچر کی خریداری کا ملبہ وزیراعلیٰ سندھ پر ڈال دیا

کراچی  :  محکمہ تعلیم کی فرنیچر خریداری سے متعلق صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے ملبہ وزیراعلیٰ سندھ پر ڈال دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ میڈیا پر آیا کہ سندھ میں محکمہ تعلیم نے فرنیچر کی…

غیر ملکی باشندوں کو پناہ دینے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ :  چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال بلخصوص غیر ملکی باشندوں کا غیر قانونی طریقے سے صوبے میں آمد،…

مولانا فضل الرحمان کی وڈھ آمد، سردار اختر جان مینگل سے تعزیت

کوئٹہ  : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن بدھ کے روزخضدار کی تحصیل وڈھ پہنچے جہاں پر انہوں نے بلوچ قوم پرست بزرگ سیاست دان سردارعطاء اللہ خان مینگل کی وفات پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل سے تعزیت اور فاتحہ…

فروٹ و سبزی کی اسمگلنگ سے بلوچستان کے زمیندار نان شبینہ کے محتاج ہو گئے ہیں ، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ  : زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ورکن بلوچستان اسمبلی ملک نصیراحمدشاہوانی نے کہاہے کہ ہمسایہ ممالک سے فروٹ اور سبزی کی اسمگلنگ سے بلوچستان کے زمیندارنان شبینہ کے محتاج ہوگئے ہیں اگر بابت اقدامات نہ اٹھائے گئے زمیندارایکشن کمیٹی…

کنٹونمنٹ انتخابات حکومت کا تجربہ تھا جس میں وہ بری طرح ناکام ہوچکی ہے ، مولانا فضل الرحمن

لسبیلہ : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے ابھی میرے پاس تفصیلات نہیں ہیں ابھی بلوچستان جارہا ہوں دیکھتے ہیں کتنے ممبران شامل ہیں کتنے ووٹ ملیں گے تحریک عدم…

سات روز میں اسمبلی اجلاس طلب کر کے جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائیگی ، سیکرٹری بلوچستان…

کوئٹہ  : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیکرٹری اسمبلی نے تمام ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کرکے تحریک عدم اعتماد سے آگاہ کردیا،تفصیلات کے مطابق سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے ارکان اسمبلی کے…