Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
افغان ویمن فٹبالرز اپنے اہل و عیال اور کوچز کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے
لاہور : افغانستان کی ویمن فٹبالرز اپنے اہل و عیال اور کوچز کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے، دستے میں شامل افراد نے تعاون کرنے پر پاکستان حکومت اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کا شکریہ ادا کیا۔
افغانستان کی خواتین فٹبالرز کا81رکنی دستہ اپنے اہل و عیال…
محمد عامر نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا
لاہور : قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ کا لینے کا اعلان کر دیا ہے جس میں قومی ٹیم کے سابق…
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
لاہور : نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، بابر اعظم کپتان برقرار ہیں۔
راولپنڈی اسٹیڈیم میں مہمان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ون ڈے جمعہ کو دن اڑھائی بجے شروع ہو گا جس کے لیے 12…
بھارتی حکومت اپنے حق میں فلمیں بنواتی ہے : نصیر الدین
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) این ڈی ٹی وی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ بھارتی حکومت بالی ووڈ کے بڑے فلم سازوں اور ہدایت کاروں کو اپنے حق میں فلمیں بنانے کیلئے ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہے ، فلم سازوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ حکومت کی…
سہیل شاہین کی پنجشیر لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردید
دوحہ : افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے پنجشیر کی لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردید کر دی۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی وادی…
یورپی یونین کا افغانستان کے لیے 10 کروڑ یورو امداد کا اعلان
پیرس : یورپی یونین نے افغانستان کے لیے 10 کروڑ یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے جو اگلے ہفتے پیش کئے جانے والے بڑے افغان پیکج کا حصہ ہے۔
فرانس میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لین نے افغانستان کے…
طالبان اب حکمران ہیں ، اس حقیقت کو سب تسلیم کرلیں : افغان وزیر خارجہ
کابل : افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان کے حکمران ہیں اور اس حقیقت کو سب کو تسلیم کر لینا چاہیے ۔عہدہ سنبھالنے کے بعد کابل میں پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولوی امیر خان متقی کا کہنا تھاکہ جن ملکوں…
بولیویا میں گیس دھماکے سے 13 افراد شدید زخمی ، ہسپتال منتقل
لاپاز : بولیویا میں گیس دھماکے سے 13 افراد زخمی ہو گئے جس سے شہر میں افراتفری پھیل گئی۔
جنوبی امریکی ملک بولیویا کا جنوبی شہر دھماکے سے گونج اٹھا، رہائشی علاقے میں پہلا دھماکا گیس سلنڈر کا ہوا جس کے بعد ڈیزل ٹینک بھی دھماکے سے پھٹ گیا،…
شمالی کوریا نے سمندر میں 2 بیلسٹک میزائل فائر کر دیئے، جنوبی کوریا اور جاپان کو تشویش
سیئول : جنوبی کوریا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمال کوریا نے سمندر میں 2 بیلسٹک میزائل فائر کر دیئے، جاپان نے اسے اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے کا امن اور سلامتی خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔
شمالی کوریا نے مشرقی…
طالبان سے بات چیت کے سوا کوئی آپشن نہیں:یورپی یونین
برسلز : یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے افغانستان میں طالبان سے بات چیت کو واحد آپشن قرار دے دیا، خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے اسٹراس برک میں یورپی پارلیمنٹ کو بتایا کہ افغانستان میں طالبان سے بات چیت کے سوا یورپ…
