Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
خیبرپختونخوا میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کا منصوبہ دو محکموں کے درمیان لٹک گیا
پشاور : خیبرپختونخوا میں اسٹیٹ آف دی آرٹ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کا منصوبہ دو محکموں کے درمیان لٹک گیا۔ محکمہ صحت اور محکمہ خوراک کے درمیان مسائل کے باعث منصوبہ مکمل نہ ہوسکا۔
پشاور سمیت صوبہ بھر میں اشیائے خورونوش کا معیار اور ملاوٹ…
فیصل آباد : نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کی جانب سے تھیسز نمائش کا انعقاد
فیصل آباد : فیصل آباد میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کی جانب سے اپنے فائنل تھیسز کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبا اور اساتذہ سمیت صنعتکاروں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ…
چھوٹے اور درمیانے صنعتکاروں کو کاروبار کیلئے مراعات دیں گے : وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے صنعتکاروں کو کاروبار کے لئے مراعات دیں گے، مظفر گڑھ انڈسٹریل اسٹیٹ کو سپیشل اکنامک زون کا درجہ دیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے معروف صنعتکار ایوان صنعت و تجارت ملتان…
کورونا کے وار مسلسل کم ہونے لگے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 1400 افراد متاثر
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 41 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 638 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 41 ہزار 825 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
بلدیاتی انتخابات پہلے سال نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی تھی : فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم مضبوط لوکل گورنمنٹ پر یقین رکھتے ہیں، بلدیاتی انتخابات پہلے سال نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی تھی، 18 ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات دیئے گئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری…
چوتھے پارلیمانی سال کا پہلا قومی اسمبلی اجلاس، حکومتی لاپرواہی کا شکار
اسلام آباد : چوتھے پارلیمانی سال کا پہلا قومی اسمبلی اجلاس، حکومتی لاپرواہی کا شکار ہوگیا۔ قومی اسمبلی کے حالیہ تمام اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی کر دیئے گئے۔
حکومت 17 ستمبر سے اب تک قومی اسمبلی کے 6 اجلاسوں میں کورم پورا کرنے میں…
قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی : شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی، حکومت چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے قانون تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان…
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار
کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے نااہلی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔…
اداکار عمرشریف کی طبیعت میں بہتری، ایئر ایمبولنس امریکہ روانگی کیلئے تیار
کراچی : اداکار عمرشریف کو طبیعت میں بہتری کے بعد ایئر ایمبولنس کے ذریعے آج مزید علاج کیلئے امریکا روانہ کیا جائے گا۔
قبل ازیں اداکار کی طبیعت بگڑنے کے باعث بیرون ملک روانگی موخر کر دی گئی تھی، ڈاکٹرز کے مطابق ہسپتال میں ڈائیلاسز کے…
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوام کے مسائل حل ہونگے، گہرام بگٹی
سبی : مشیر بلدیات بلوچستان وجمہوری وطن پارٹی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ میر گہرام خان بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی عوام کی خوشحالی صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے حلقہ انتخاب سمیت بلوچستان کے کونے کونے میں تعلیم…
