Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سوشل میڈیا نے 82سالہ بزرگ کو 70 سال بعد اپنی 100 سالہ والدہ سے ملادیا
ڈھاکہ : مقامی میڈیا کے مطابق 82 سالہ عبدالقدوس کو 10 سال کی عمر میں اپنے چچا کے پاس رہنے کیلئے بھیجا گیا، جہاں سے بھاگ جانے کے باعث اپنے خاندان سے اس کا کبھی رابطہ نہ ہو سکا، اس دوران 2 بہنوں نے اسے گود لے لیا۔ رواں سال اپریل میں عبدالقدوس…
جاپان کی حکمران پارٹی نے وزارت عظمی کیلئے فومیو کشیدا کو منتخب کر لیا
ٹوکیو : جاپان کی حکمران پارٹی نے نیا لیڈر منتخب کر لیا، جاپان کے سابق وزیرخارجہ اب نئے وزیراعظم ہوں گے۔ جاپان کے سابق وزیر خارجہ “فومیو کشیدا” حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر منتخب کر لیے گئے ہیں، فومیو کشیدا ہی اب جاپان کے نئے وزیر…
عالمی برادری ایران کو جوہری خلاف ورزیوں سے روکے ، سعودی عرب
ریاض : سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اس بات پر زور دیا ہےکہ بین الاقوامی برادری ایران کی مسلسل جوہری خلاف ورزیوں اور جوہری معاہدے سے متعلق بین الاقوامی معاہدوں کے اصولوں کی پامالیوں کی روک تھام کے حوالے سے اپنی…
انتہا پسند ہندو رہنما نے بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کی ڈیڈ لائن دیدی
نئی دہلی : مودی کا بھارت انتہا پسند ہندوتوا پالیسی پر گامزن ہے، انتہا پسند ہندو رہنما اچاریہ مہاراج نے بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کی ڈیڈ لائن دے دی۔
بھارت ہندوتوا کے راستے پر گامزن، انتہا پسند ہندو لیڈر اچاریہ نے مودی سرکار کو دھمکی…
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے میں ناکام
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے میں ناکام ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض رہنماؤں کے تحفظات برقرار ہیں، ناراض اراکین نے ایک مرتبہ پھر جام کمال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا اور ’مائنس جام…
جام حکو مت عوام کی منتخب کردہ سمت درست ، وفاق بھی مطمئن ہے ، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی سےجڑی ہے۔
اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی دیرپا ترقی،…
عمران صاحب شہباز شریف سے عداوت اور حسد کی سزا پنجاب کو دے رہے ہیں، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ عمران صاحب اور ان کے کرائے کے ترجمان شہبازشریف سے عداوت اور حسد کی سزا پنجاب کو دے رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراطلاعات…
پاکستان، سی پیک کی افغانستان تک توسیع پر بات کر رہا ہے ، منصور احمد خان
کابل : افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے طالبان کی قیادت میں افغانستان کی کئی ارب ڈالر کے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) انفرا اسٹرکچر منصوبے میں شمولیت کے متعلق بات کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کو…
شہباز شریف کیخلاف برطانیہ میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا : شہزاد اکبر
اسلام آباد : شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف برطانیہ میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا، ان کیخلاف منی لانڈرنگ کا فیصلہ پاکستان کی عدالت سے آنا ہے۔
مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی عدالت نے…
حکومت کا 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسین شروع کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسین شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی (نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر) اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب 12 سال سے…
