Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مسلح گارڈز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے،بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ  :  بلو چستان ہا ئی کورٹ کے جسٹس جنا ب جسٹس محمد ہا شم خان کا کڑ اور جسٹس جناب جسٹس نذیر احمد لا نگو پر مشتمل بنچ نے صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میں ون ویلنگ،پتنگ با زی،مسلح گارڈز و دیگر سے متعلق دائر آ ئینی درخواست کی سما عت کی۔سما عت…

نیشنل ٹی ٹونٹی ،سندھ نے بلوچستان کو77 رنز سے ہرا دیا

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے نویں میچ میں سندھ نے بلوچستان کو77 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے ۔176 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم محض 98 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 18 رنز کے عوض…

ہمیں ساس کا کردار ملتا ہے ،ہمایوں ابھی بھی ہیرو : عتیقہ اوڈھو

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے ایک انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیرئیر سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی،عتیقہ اوڈھو نے اپنے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں نے اور ہمایوں سعید نے بہت سے…

جرمن چانسلر ا نگیلا مرکل کی انتخابات میں کامیابی پر اپنے حریف کومبارکباد

برلن :  جرمنی میں نئی حکومت کی تشکیل میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں، اس دوران انگیلا مرکل بطور نگران فرائض ادا کرتی رہیں گی۔ادھرجرمنی کی گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی نے مل کر کسی جماعت کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے کے لیے بات چیت کا آغاز کر…

اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم جاری ، صیہونی فورسز نے مزید 2 افراد کو شہید کر دیا

رملہ : اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں، صیہونی فورسز نے مقبوضہ علاقوں میں مزید دو افراد کو شہید کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون کو فائرنگ کر کے شہید کیا، 30 سالہ فلسطینی خاتون…

پیراگوئے: کسان مخالف قانون کی منظوری کیخلاف عوام سراپا احتجاج، جھڑپوں میں متعدد زخمی

اسینتھیان : پیراگوئے میں کسان مخالف قانون کی منظوری کے خلاف عوام سراپا احتجاج بن گئے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پیراگوئے کے دارالحکومت میں کسان مخالف قانون کے خلاف لوگوں نے پر تشدد مظاہرہ کیا، شہر…

کابل میں خواتین کا تعلیم کے حق میں احتجاج، طالبان نے ہوائی فائرنگ کر کے منتشر کر دیا

کابل : کابل میں طالبان نے ہوائی فائرنگ کر کے تعلیم کے حق میں احتجاج کرنے والی خواتین کو منتشر کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کابل میں چند خواتین کو احتجاج کرنے سے روک دیا گیا، طالبان نے اس موقع پر ہوائی فائرنگ بھی کی اور کوریج کرنے والے…

اردوان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات

سوچی :  جہاں انہوں نے سوچی کے صدارتی محل میں اپنے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی ،اس موقع پر ترک صدر نے کہا ترکی روس تعلقات کے مستقل تقویت کے ساتھ دوام میں ہمارے لئے بہت بڑے فوائد مضمر ہیں،باہمی تعلقات کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید تقویت دے…

چئیرمین نیب کی تعیناتی ، وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماوں کی اہم بیٹھک

اسلام آباد : چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے۔ جس میں موجودہ چئیرمین نیب کو برقرار رکھنے یا نئی تقرری کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین…