Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

باپ پارٹی کا اجلاس،وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد12اکتوبر کو پیش کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ  :  باپ پارٹی اجلاس جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد 12 اکتوبر کو پیش کرنے کا فیصلہ کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائز جان جمالی کے زیر صدارت بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کا اجلاس کوئٹہ اجلاس میں میر ظہور بلیدی ،…

جے یو آئی ف کی جام کمال سے حمایت کرنے سے معذرت

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی حمایت کی درخواست پر ان سے معذرت کر لی۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن…

نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑمیں حکومت نے حکومت کو این آر اودیدیاہے ، حافظ حمداللہ

کوئٹہ : جمعیت علما ء اسلام کے رہنما ء اور پا کستان دیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجما ن مو لا نا حافظ حمداللہ نے پا کستان نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجرا ء پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑمیں حکومت نے حکومت کو این آر…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اپنے خلاف عدم اعتماد رکوانے کے لئے متحرک

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان اپنے خلاف عدم اعتماد رکوانے کے لئے متحرک ہوگئے۔ جام کمال نے کسی صورت بھی استعفیٰ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ چند ناراض لوگوں کی وجہ سے صوبے کی ترقی و خوشحالی کا سفر نہیں روک سکتا۔ بلوچستان کی…

صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ

کراچی :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز صہیب مقصود کمرکی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق، میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا ہے، صہیب مقصود کے متبادل کا فیصلہ جلد کردیا جائے گا۔ذرائع کا…

عائزہ خان بہت پھرتیلی اور منظم اداکارہ ہیں : ثانیہ سعید

کراچی (سٹاف رپورٹر) ان خیالات کا اظہار ثانیہ سعید نے ایک انٹرویو کے دوران متعدد اداکاراؤں کے ساتھ اپنے تجربات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ثانیہ سعید کا کہنا تھا کہ اُنہوں نے حال ہی میں عائزہ کے ساتھ کام کیا جس کا تجربہ بہت اچھا رہا،…

اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کراچی ( سٹاف رپورٹر) فلک شبیر نے انسٹاگرام کا رُخ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی ننھی پری کی پیدائش کی خوشخبری سُنائی ۔گلوکار نے تصویر شیئر کی اور کیپشن میں اپنے مداحوں کو ربیع الاول کے چاند کی مبارک دیتے ہوئے لکھا کہ ‘آج اس بابرکت دن کے…

فلم بنانے کیلئے پیسے دو ورنہ خودکشی، میرا کی دھمکی

اداکارہ میرا نے فلم بنانے کیلئے حکومت کی طرف سے پیسے نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری موت کے ذمہ دار وزیراعظم عمران خان اور ان کی ریاست مدینہ ہوگی۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ مجھے آج…

امریکا، پاکستان کے مابین وسیع البنیاد تعلقات کی خواہش افغان تنازع کی نذر

اسلام آباد میں مذاکرات کے تازہ ترین دور کے بعد امریکا اور پاکستان دونوں نے وسیع البنیاد تعلقات کو بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ فریقین کی ساری توجہ افغانستان پر مرکوز رہی۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آرشرمن مذاکرات کے لیے جمعرات…

امن کا نوبیل انعام فلپائن اور روس کے 2 صحافیوں کے نام

سٹاک ہوم  : چیئرپرسن نارویجن نوبیل کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں صحافیوں کو آزادی اظہار کے تحفظ کیلئے جدوجہد پر نوبیل انعام سے نوازا جا رہا ہے جوکہ جمہوریت اور پائیدار امن کی لازمی شرائط ہیں۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ماریا ریسا جوکہ…