Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

امریکا، برطانیہ نے کابل کے ہوٹلوں میں قیام سے متعلق اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کردیا

کابل : امریکا اور برطانیہ نے کابل میں رہنے والے اپنے شہریوں کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور برطانیہ کی جانب سے اپنے شہریوں کو کابل کے ہوٹلوں میں قیام سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔امریکا اور برطانیہ کی…

دوحہ مذاکرات میں طالبان کو تسلیم کرنے کی کوئی پیشکش نہیں کی ، امریکہ

دوحہ: دوحہ میں ہونے والے امریکا طالبان مذاکرات پر امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں کسی بھی طرح طالبان کو تسلیم کرنے کی پیشکش نہیں کی تھی۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی شہریوں کے…

محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے: پوری قوم افسردہ

محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں…

جولائی تا ستمبر: پاکستان کو 8 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول

کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سب سے زیادہ 8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جس میں گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.5 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے رپورٹ میں…

فیاض الحسن چوہان نے بھی جیئے بھٹو کے نعرے لگا دیئے

لاہور : صوبائی وزیر جیل خانہ جات و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے بھی جیئے بھٹو کا نعرے لگا دیئے۔ کرکٹ ٹاکرے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے فیاض چوہان نے میچ کھیلنے پر پیپلز پارٹی کی ٹیم کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ…

شہریوں کی شکایات: وزیراعظم کا جزوی طور پر 83741 شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم

اسلام آباد : شہریوں کی شکایات پر وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 2 ہزار 549 اداروں کو جزوی طور پر 83 ہزار 741 شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا۔ پی ایم ڈی یو کے مطابق تمام شکایات میں شہریوں کو جُزوی ریلیف کا عندیہ دیا گیا…

کراچی اور کوئٹہ سےلاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر، مسافر پریشان

کراچی : کراچی اورکوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثرہوگیا جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس 1 گھنٹہ تاخیرسے آرہی ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی بزنس…

نیب نے سکھر میں 285 نیب زدہ سرکاری افسران کی فہرست عدالت میں پیش کردی

سکھر : نیب زدہ سرکاری افسران کو پوسٹنگ دینے سے متعلق کیس میں نیب سکھر نے سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرادی۔نیب کی رپورٹ میں مختلف محکموں کے 285 افسران کے نام شامل ہیں جن میں نیب کو رضا کارانہ طور پررقم واپس کرنے والے، پلی بارگین کرنے والے،…