Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اسپیکر بھارتی لوک سبھا کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت

اسلام آباد : اسپیکر بھارتی لوک سبھا نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت دے دی۔ صادق سنجرانی نے تقریب میں شرکت سے متعلق مختلف حلقوں سے مشاورت شروع کر دی۔ اسپیکر لوک سبھا کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجنرانی کو لکھے…

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ظالمانہ کارروائیاں نہ رک سکیں، مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ظالمانہ کارروائیاں نہ رک سکیں، مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا، غاصب فورسز نے کریک ڈاؤن میں 900 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ قابض فورسز نے ایک نوجوان کو…

تحریک انصاف کو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مالی گوشواروں اور ریکارڈ تک رسائی مل گئی

اسلام آباد : تحریک انصاف کو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مالی گوشواروں اور ریکارڈ تک رسائی مل گئی۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست منظور کرلی۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

مجھے پتہ ہے کہ بجٹ کتناعوام دوست تھا،معلوم کیا جائے کرپشن کے نشانات کہاں جاتے ہیں ، ظہوربلیدی

کوئٹہ : ناراض رکن وصوبائی وزیر میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ بلوچستا کاالمیہ رہاہے کہ لوگ زمینی حقائق معلوم کئے بغیر رائے قائم کرتے ہیں،بحیثیت سابق وزیر خزانہ مجھے پتہ ہے کہ گزشتہ بجٹ کتنی عوام دوست بنائی گئی تھی،نیب کی کارروائیوں میں…

گورنر اسمبلی اجلاس بلائیں، جام کمال اعتماد کا ووٹ لیں ، مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اس وقت بلوچستان میں آئینی بحران ہے اور تمام امور ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں، گورنر بلوچستان فوری طورپر اسمبلی کا اجلاس بلا ئے اور جام کمال اعتماد کا ووٹ حاصل کریں اگر ایسا نہیں…

بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کا نئے وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق رائے

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے اگلے وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق رائے قائم کرلیا سپیکر قدوس بزنجو ہاٹ فیورٹ قرار دیے جارہے ہیں ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان گزشتہ دو روز سے پارٹی کے بانی سعید احمد ہاشمی کے…

قومی ٹی ٹوئنٹی :‌ سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کی مزاحمت کچل دی

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک ) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کی مزاحمت تین وکٹوں سے کچل دی۔قذافی اسٹیڈیم پر بلوچستان نے ابتدائی بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں پر 162رنز بنائے۔ عبداللہ شفیق 60اور عماد بٹ ناقابل شکست43رنز پر…

ٹیلی ویژن سے میرا رشتہ نہ ٹوٹنے والا ہے : ماہرہ خان

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں میری کامیابی میں ٹی وی سکرین کا سب سے بڑا کردار ہے ۔ ماہرہ نے کہا کہ ان کا ٹیلی ویژن سے رشتہ نہ ٹوٹنے والا ہے ۔ ماہرہ خان نے مزید کہا کہ ا ب دور بدل چکا ہے ہمیں…

عراقی فوج نے داعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا

بغداد :عراقی فوج نے داعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا۔عراقی وزیراعظم کے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق عراقی فوج نےداعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا ہے۔ سمیع جاسم داعش کے ہلاک لیڈر ابوبکرالبغدادی کا نائب، گروپ فنانس…