Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارت اور نیپال میں بارشوں اور سیلاب نے شدید تباہی مچادی، 150 افراد ہلاک

نیپال : بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 150 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارت اور نیپال میں حالیہ دنوں میں ہونے والی ریکارڈ شدید بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس کے باعث اب تک 150 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، سیلاب کے…

شاہ محمود قریشی کی افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات

کابل : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی ، جس میں دو طرفہ امور، تجارتی و اقتصادی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر با ت چیت کی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم…

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ

کابل : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہیں۔کابل ہوائی اڈے پر افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان…

افغانستان میں انسانی بحران،عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف تحریک ، وزیراعظم کا پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم نے اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف تحریک سے نمٹنے کیلئے پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان نے تحریک انصاف کی مرکزی و صوبائی قیادت کے اجلاس طلب کر لئے۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب، سندھ، خیبرپختوانخوا…

دسمبر میں ملک کی تاریخ کا بدترین گیس بحران آ رہا ہے : احسن اقبال

اسلام آباد : پاکستان مسملم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پورا ملک معاشی و اقتصادی بد حالی کا شکارہے ، دسمبر میں ملک کی تاریخ کا بدترین گیس بحران آ رہا ہے ،فیصلہ کن تحریک چلا کر حکمرانوں کو گھر بھیجیں گے۔ اسلام آباد…

مہنگائی: پی ڈی ایم کا آج سے حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کا پروگرام

راولپنڈی : پی ڈی ایم مہنگائی کے خلاف آج سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ نواز لیگ کا پہلا احتجاج راولپنڈی میں ہوگا۔ ملک بھر میں صوبائی، ضلعی اور تحصیل ہیڈکوارٹرز میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ مسلم لیگ نون نے ملک گیر ریلیوں،…

دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ ، سپاہی شہید

ہنگو : خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس کے باعث پاک فوج کا سپاہی شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے…

سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی: شوکت ترین کو خیبرپختونخوا سے سینیٹر بنایا جائیگا

اسلام آباد : سینیٹر ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر بنایا جائے گا۔ شوکت ترین کے لئے مستعفی کون ہوگا ؟ فیصلہ ہوگیا۔ سینیٹر ایوب آفریدی مستفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سنیٹر…

پاکستان مسلم لیگ (ن) اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست بچانے کے لیے پھر متحرک

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ نون اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست بچانے کے لیے متحرک، منتخب نمائندے کا 60 روز میں حلف لازمی قرار دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف درخواست مسترد ہونے پر انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی۔ مسلم لیگ ن کی دائر درخواست میں وفاق،…