Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اومی کرون: جنوبی افریقہ میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد دگنی
ویب ڈیسک : جنوبی افریقہ میں اومی کرون ویرینٹ سامنے آنے کے بعد یومیہ کورونا کیسز کی تعداد دگنی ہوگئی۔
جنوبی افریقہ نے اومی کرون ویرینٹ سے متعلق مزید تفصیلات جاری کر دیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے 9 میں سے 5 صوبوں میں اومی کرون…
دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست جاری، کراچی چھٹے نمبر پر موجود
ویب ڈیسک : دنیا بھر میں جہاں مہنگائی سے زندگی گزارنا مشکل ہو رہا ہے وہیں کچھ شہر انتہائی سستے بھی سمجھے جاتے ہیں۔
دنیا بھر کے ممالک کے بڑے شہروں میں بڑھتی قیمت، کاروبار اور مالی مسائل پر نظر رکھنے والے عالمی جریدے ‘ دی اکانامسٹ‘ کی جانب…
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، امریکی سٹاک مارکیٹس میں بھی مندی
لاہور : اومی کرون کے پھیلاو کے سبب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان جاری ہے، امریکی سٹاک مارکیٹس بھی مندی کا شکار ہو گئیں۔
امریکی خام تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 61 سینٹ کمی ہوئی جس کے بعد قیمت پینسٹھ اعشاریہ ستاون ڈالر فی…
انتونیو گوتریس کی جنوبی افریقہ اور ہمسایہ ممالک پر سفری پابندیوں کی شدید مذمت
نیویارک : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے جنوبی افریقہ اوراس کے ہمسایہ ممالک پر سفری پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
انتونیو گوتریس نے کہا کہ اومی کرون کے باعث خاص ممالک پر سفری پابندیاں غیر منصفانہ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ وائرس…
اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد
نیو یارک : اقوام متحدہ نے ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کردی۔ اپنے فیصلے میں اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا کہ عالمی ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کوئی نہیں کرے گا۔
اقوام متحدہ کی کمیٹی کی جانب سے کہا گیا کہ…
افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں ، بھاری اسلحہ کا استعمال
کابل ، تہران : افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، دونوں جانب سے بھاری اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی طالبان فورسز اور ایرانی سرحدی فورس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، یہ جھڑپ مغربی…
پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد : پیپلز پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 10 دسمبر کو ہر گاؤں اور شہر میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا…
پاکستانی حجاج کا کوٹہ 2لاکھ دورانیہ کم ، اخراجات زیادہ ہوں گے
اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے اجلاس میں حج کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے تمام حجاج کو ای ویزا کی سہولت فراہم کی جائے گی جبکہ حج کوٹہ 2لاکھ حجاج کر دیا گیا ہے جسمیں 60 فیصد سرکاری حجاج اور 40…
موسم سرما : لاہور کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش، شہری پریشان
لاہور : موسم سرما میں لاہور کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش کے باعث خواتین کو گھریلو امور نمٹانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ صبح کا ناشتہ کئے بغیر طلبہ سکول و کالج اور شہری کام کاج پر جانے پر مجبور ہوگئے۔
موسم سرما میں لاہور کے مختلف…
اگلے الیکشن سے عمران صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہوگا ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگلے الیکشن سے عمران صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ الیکشن ای وی ایم سے نہیں ہوگا، فواد چوہدری صاحب صحح…
