Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، پلوامہ میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

وادی : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے۔ قابض فوج نے پلوامہ میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے۔ ظالم بھارتی فوج نے…

کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خدشے کے پیش نظر سندھ میں نئی پابندیاں عائد

کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خدشے کے پیش نظر صوبے بھر میں نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اومی کرون کے خطرات کے پیش نظر بروقت اقدامات اٹھاتے ہوئے ہنگامی بنیادیوں پر اقدامات شروع…

لاہور میں اسموگ کے ڈیرے، فضائی آلودگی برقرار، ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ

لاہور :   لاہور میں اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے، شہر میں فضائی آلودگی برقرار ہے، مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ کیا گیا۔ کوٹ لکھپت کے علاقے میں سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 479 ریکارڈ کیا گیا۔ بحریہ آرچرڈ کے علاقے میں اے کیو…

علاقائی امن و استحکام کیلئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا : آرمی چیف

راولپنڈی : سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام کے لئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیداکرنا ہو گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے چیف آف…

خان صاحب انتخابی اصلاحات کے نام پر اوورسیز پاکستانیوں کیخلاف سازش کررہے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور انتخابی اصلاحات کے نام پر سمندر پار پاکستانیوں کے ساتھ گیم کھیلا جا رہا ہے اور خان صاحب سازش کررہے ہیں جس سے اوورسیز پاکستانیوں کا نقصان ہے لیکن ہم ہمیشہ…

فوج ملک کے دفاع کیلئے ہے نہ کہ کاروبار کرنے کیلئے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں سے متعلق سیکرٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار…

انتخابات ای وی ایم پر نہ ہوئے تو حکومت الیکشن کمیشن کو فنڈ نہیں دے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قانون میں تبدیلی کے بعد الیکشن کمیشن کے لیے اگلے تمام ضمنی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرانا لازمی ہیں اور اگر الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر نہیں ہوتے تو حکومت الیکشن کمیشن کو فنڈ نہیں کر سکے…

اسلامک فنانس مساوات، غربت کا خاتمے اور شفافیت کے فروغ کی ضامن ہے : شوکت ترین

کراچی : مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اسلامک فنانس مساوات، غربت کا خاتمے اور شفافیت کے فروغ کی ضامن ہے جبکہ ربا معاشی سرگرمیوں کے لیے رکاوٹ ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں اسلامی بینکاری کانفرنس سے اپنے ورچوئل خطاب میں مشیر خزانہ شوکت…

چیئرمین اور ڈی جی نیب کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ، احسن اقبال

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے چیئرمین اور ڈی جی نیب کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ بولے موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت تباہ کردی گئی۔ عمران خان پر اینٹی سی پیک کا الزام بھی عائد کرڈالا۔ اسلام آباد کی…

بچوں کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی : کامران بنگش

پشاور : خیبرپختونخوا کے وزیر برائےاعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ بچوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کا سخت نوٹس لیا جائیگا اور ایسے افراد کو سخت سزائیں دی جائینگی، معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملک وقوم کے لیے اپنی صلاحیتوں…