Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سر دار یار محمد رند کی بابر موسی خیل سے ملاقات،صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند کی ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر موسی خیل سے ملاقات صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر…
سوشل میڈیا ایسوسی ایشن بلوچستان کے قیام سے سوشل میڈیا کی افادیت اور فعالیت ہوگی ، جام کمال
گنداواہ : سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ایسوسی ایشن بلوچستان کے قیام سے سوشل میڈیا کی افادیت اور فعالیت ہوگی اور موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کے…
سی پیک کی آڑ میں بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ کھیل کھیلا گیا ، حاجی لشکری رئیسانی
کو ئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سی پیک کی آڑ میں بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ کھیل کھیلا گیا۔ حکومت گوادر کے عوام سے جعلی مذاکرات کرکے انتظار میں ہے کہ وہاں کے لوگ تھک کر اپنے حقوق سے…
ہرنائی، آتشزدگی کے دو واقعات، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
ہرنائی : ہرنائی شہر میں ایک ہی روز میں آتشزدگی کے دو واقعات ہوئے جس میں ہوٹل اور گھر میں آگ لگنے کے باعث لاکھوں روپے کاسامان جل کر خاکستر ہرنائی میں لاکھوں روپے سے خرید گئی فائر برگیڈ گاڑی صرف شوپیس کے سوا کسی کام بھی نہیں ہے لاکھوں روپے…
کوئٹہ ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال،او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ
کوئٹہ : کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اوپی ڈیز ، ان ڈور سروسزاور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ جاری ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے –
ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے لیے ڈیوٹیز سے بائیکاٹ کر رکھا ہے ان…
کنگنارناوت کی مشکلات میں مزید اضافہ : بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
نئی دہلی : بھارت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی سوشل میڈیا پوسٹس کو سینسر کرنے کا مطالبہ کرنے کے لیے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔
اپنی زبان سے اکثر مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے…
بیٹی کی تنہا پرورش کرنا میرے لئے مشکل نہیں : سائرہ یوسف
کراچی : اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے کہا ہے کہ اپنی بیٹی کی تنہا پرورش کرنے میں کسی قسم کی مشکلات درپیش نہیں ہیں۔
سائرہ نے حال ہی میں اپنی بیٹی کی اکیلی پرورش کرنے کے حوالے سے بات کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تنہا ایک بیٹی کی پرورش کرنا…
ناروے کے کارسٹن وارہوم مین اور ایلین تھامسن ویمن اتھلیٹ آف دی ایئر قرار
اوسلو : ناروے کے کارسٹن وارہوم کو مین اتھلیٹ آف دی ایئر قرار دے دیا گیا، ویمن اتھلیٹ آف دی ایئر کا ایوراڈ جمیکا کی ایلین تھامسن نے جیت لیا۔
ٹوکیو اولپکس 2020 میں گولڈ میڈل جیتنے والے نارویجین رنر کارسٹن وارہوم سال 2021 کے بہترین…
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
کراچی : 12ویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پریزیڈنٹ سروسز سپورٹس کنٹرول بورڈ رئیر ایڈمرل عبدالباسط تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ پریزیڈنٹ سروسز سپورٹس…
پاک ونڈیز سیریز، سو فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
لاہور : شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبری خوشخبری سامنے آ گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے 100فیصد گنجائش کے مطابق شائقین کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی۔
ویسٹ انڈیز کا دورہ رواں ماہ شیڈول ہے، پاکستان اور مہمان ٹیم کے درمیان تین ٹی 20 اور پھر…
